واقعی ! گذشتہ چھ آٹھ ماہ سے تو ہمارے ہاں کیبل ٹی وی تھا نہیں ۔۔۔۔! اب دوبارہ دیکھ رہا ہوں تو نیوز چینلز اور انتخابی مہمات دیکھ کر شدید کوفت ہو رہی ہے۔ خاص طور پر پی پی کے اشتہارات بہت ہی بیزار کن ہیں۔
میں عمران خان کو کافی حد تک پسند کرتا ہوں لیکن اس بات کا حامی ہوں کہ عمران خان کو اپنی شخصیت...