جماعت کو واقعی قبل از وقت انتخابات سے دستبردار ہونا نہیں چاہیے تھا۔ لیکن میں سمجھتا ہوں کہ اس بار جماعت کو قیادت کا فقدان کھا گیا اور جماعت صرف ایم کیو ایم مخالف سرگرمیوں تک محدود ہو کر اپنے وسیع میدان کو نظر انداز کر بیٹھی۔
جماعتِ اسلامی کہ جس کی اصول پسندی کے لوگ قائل تھے اس بار ایم کیو ایم...