نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    مسلم لیگ ن کی پنجاب میں دھاندلی جاری

    ویسے تو میں بہت سوچ سمجھ کر الفاظ استعمال کرنے کی کوشش کرتا ہوں پھر بھی اگر آپ کو ناگوار گزرا تو معذرت چاہتا ہوں۔ اُمید ہے آپ درگزر فرمائیں گے۔ اختلاف اپنی جگہ لیکن میں کسی کی بھی دل آزاری نہیں چاہتا۔ سیاسی سوال جواب پھر ہوتے رہیں گے۔
  2. محمداحمد

    سلیم کوثر وہ سارے سَمے جو بیت گئے

    ویسے محسن آپ کو تو میں باآسانی منا لوں گا ۔ آپ نے اتنی ساری شاعری شئر کی ہے الیکشن کے دنوں میں سب پر داد دینی ابھی باقی ہے۔ زبردست اور واہ واہ کی برسات سے محسن بھیا نرم پڑ ہی جائیں گے۔ پھر چیمپینز ٹرافی بھی شروع ہو رہی ہے وہاں بھی بہت سی باتیں کرنی ہیں آپ سے۔ ہے نا؟؟؟ :)
  3. محمداحمد

    سلیم کوثر وہ سارے سَمے جو بیت گئے

    لیجے ! اسے کہتے ہیں یک نہ شد دو شد۔۔۔۔! :D اب محسن بھیا نے پھنسا دیا ہمیں۔۔۔! :)
  4. محمداحمد

    سلیم کوثر وہ سارے سَمے جو بیت گئے

    محسن بھیا کو ابھی ڈانٹ دیتے ہیں۔ بس پہلا والا جملہ ایڈٹ کر دیجے۔ :)
  5. محمداحمد

    سلیم کوثر وہ سارے سَمے جو بیت گئے

    سب سے پہلے تو شکریہ مقدس کا کہ ہمیں یہاں بلایا۔ پھر محسن وقار علی کا کہ اتنی خوبصورت نظم شاملِ محفل کی۔ پھر مہ جبین بہن کا کہ اُنہوں نے اس نظم کو سمجھ کر اس کی تعریف کی اور پھر عینی کا کہ سمجھے بغیر ہی تعریف کر دی۔ :)
  6. محمداحمد

    زخموں کو پھول، خون کو رنگِ قبا کہیں ۔۔۔ پتھر یہ چاہتے ہیں اُنہیں آئینہ کہیں ۔۔۔ تاج بھوپالی

    زخموں کو پھول، خون کو رنگِ قبا کہیں ۔۔۔ پتھر یہ چاہتے ہیں اُنہیں آئینہ کہیں ۔۔۔ تاج بھوپالی
  7. محمداحمد

    مسلم لیگ ن کی پنجاب میں دھاندلی جاری

    آپ بھی جان نہیں چھوڑیں گے اس معاملے کی ۔ :)
  8. محمداحمد

    مسلم لیگ ن کی پنجاب میں دھاندلی جاری

    ایسی بات نہیں ہے ! معذرت کی ہرگز ضرورت نہیں ہے۔ یہ اردو محفل ہے اس لئے میں اتنی بات کر بھی لیتا ہوں کہ یہاں "فیس بک" والا ماحول نہیں ہے۔ یوں بھی میری براہِ راست مخاطب نہ تو آپ تھیں اور نہ ہی جہانزیب صاحب۔۔۔۔! تاہم یہ بات اپنی جگہ ٹھیک ہے کہ ہمارے معاشرے میں سچی (بالکل سامنے کی ) بات کہنے والے...
  9. محمداحمد

    مسلم لیگ ن کی پنجاب میں دھاندلی جاری

    امریکہ نے جو بات (علت) آپ میں پیدا کی وہ اچھی ہے لیکن یہاں عدالت (آزاد عدلیہ) کا جو حال ہے وہ کسی سے پوشیدہ نہیں ہے۔ ایک وقت پر بہت سے لوگوں کو بطورِ اُمیدوار انتخابات کے لئے نا اہل قرار دے دیا گیا بہت سوں کو جیل بھی بھیج دیا گیا۔ پھر اُنہیں "باعزت" بری کردیا گیا بلکہ انتخابات میں حصہ لینے کی...
  10. محمداحمد

    مسلم لیگ ن کی پنجاب میں دھاندلی جاری

    میری تحریر میں نام تو کسی کا بھی نہیں ہے۔ ذکر ہے تو صرف ایچ اے خان صاحب کا ۔ نام اُن کا بھی نہیں ہے لیکن محفلین کے لئے اور خود خان صاحب کے لئے یہ بات "دور کی کوڑی" نہیں ہے۔ ویسے میرا مخاطب "محب علوی بھائی" تھے۔
  11. محمداحمد

    مسلم لیگ ن کی پنجاب میں دھاندلی جاری

    محب علوی بھائی۔۔۔۔! دھاندلی تو بہت ہوئی ہے لیکن اب جو لوگ "ن" لیگ کو شروع سے سپورٹ کر رہے ہیں وہ آپ کی بات کیوں ماننے لگے۔ (اتنے اصول والے پاکستانی کہاں سے لائیں گے جو اپنی پسندیدہ جیتی ہوئی جماعت کی دھاندلی کو دھاندلی کہہ سکیں)۔ ان دیواروں سے سر ٹکرانے کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔ کیا یہ کم...
  12. محمداحمد

    اب میں ہوں اور ماتمِ یک شہرِ آرزو ۔۔۔۔۔ توڑا جو تو نے آئینہ، تمثال دار تھا

    اب میں ہوں اور ماتمِ یک شہرِ آرزو ۔۔۔۔۔ توڑا جو تو نے آئینہ، تمثال دار تھا
  13. محمداحمد

    شکریہ زبیر بھائی۔۔۔!

    شکریہ زبیر بھائی۔۔۔!
  14. محمداحمد

    خالد احمد نعت ۔۔۔۔۔ تو نے ہر شخص کی تقدیر میں عزت لکھی

    نوید صادق بھائی! السلام علیکم، کیسے ہیں آپ؟ ایک عرصے کے بعد آپ کو محفل میں دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔۔۔! ماشاءاللہ بہت عمدہ نعت شاملِ محفل کی ہے آپ نے۔ تو نے ہر ذرے کو سورج سے ہم آہنگ کیا تو نے ہر قطرے میں اِک بحر کی وُسعت لکھی حسنِ آخر نے کیا حسن کو آخر تجھ پر آخری رُوپ دیا، آخری سورت...
  15. محمداحمد

    جھوٹ بولو، جھوٹ میں اب بھی محبت ہے بہت ۔۔۔ سچ سیاست سے عدالت تک بہت مصروف ہے۔

    جھوٹ بولو، جھوٹ میں اب بھی محبت ہے بہت ۔۔۔ سچ سیاست سے عدالت تک بہت مصروف ہے۔
  16. محمداحمد

    ایم کیو ایم کا مینڈیٹ پسند نہیں تو کراچی کو پاکستان سے الگ کردیا جائے، الطاف حسین

    اگر آپ مجھ سے مخاطب ہیں تو آپ کو یہ سوال پوچھنے سے پہلے اس بات کا تعین ضرور کرنا چاہیے تھا کہ "میری پارٹی" کون سی ہے۔؟؟؟ تاہم آپ کی تسلی کے لئے عرض کروں کہ پاکستان کی سبھی سیاسی جماعتیں آپ کی دی گئی تعریف پر پوری اُترتی ہیں۔ پنجاب میں پی پی اور ن لیگ کی اتحادی حکومت اور سندھ میں ایم کیو ایم...
  17. محمداحمد

    ایم کیو ایم کا مینڈیٹ پسند نہیں تو کراچی کو پاکستان سے الگ کردیا جائے، الطاف حسین

    یہ بات واقعی ٹھیک ہے کہ ایم کیو ایم کو اس قدر پزیرائی اس لئے ہی ملی کہ ایک وقت ایسا آیا جب سندھ کی تمام مہاجر آبادی عدم تحفظ کا شکار ہوگئی۔ نہ صرف شکار ہوگئی بلکہ بے انتہا تشدد کا نشانہ بنی۔ یہی وجہ تھی کہ ایم کیو ایم کو ہاتھوں ہاتھ لیا گیا اور ایم کیو ایم نے اپنے ابتدائی سالوں میں بہت عمدہ...
  18. محمداحمد

    خیبر پختونخوامیں حکومت سازی؛ جماعت اسلامی کا تحریک انصاف کی حمایت کا اعلان

    واقعی منور حسن نے جماعت کی ساکھ کو کافی نقصان پہنچایا ہے۔
  19. محمداحمد

    اندرونِ سندھ کے علاقے پیپلز پارٹی کا مضبوط قلعہ! آخر کیوں؟؟؟

    میں نے یہ بات بطورِ خاص نوٹ کی ہے کہ پاکستان بھر میں اندرونِ سندھ کا علاقہ بطورِ خاص ایسا علاقہ ہے جہاں سے ووٹنگ کے رجحان میں کبھی تبدیلی دیکھنے کو نہیں ملتی۔ اس امر کی بنیادی وجوہات اور اس کے سدِباب کے لئے ممکنہ حکمتِ عملی کے لئے میں نے یہ دھاگہ شروع کیا ہے تاکہ محفلین اس بارے میں اپنے رائے دیں...
Top