نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    جون ایلیا تم مجھے بتاؤ تو ۔۔۔۔ ( جون ایلیا )

    جُرم کے تصور میں گر یہ خط لکھے تم نے پھر تو میری رائے میں جُرم ہی کئے تم نے (y)
  2. محمداحمد

    :) :) URDU OK KHUSH :)

    :) :) URDU OK KHUSH :)
  3. محمداحمد

    تو دل افروز بہاروں کا ترو تازہ چمن ۔تو مہکتے ہوئے پھولوں کا سہانا گلشن۔ تو نوا ریز عنادل کا...

    تو دل افروز بہاروں کا ترو تازہ چمن ۔تو مہکتے ہوئے پھولوں کا سہانا گلشن۔ تو نوا ریز عنادل کا بہاریں مسکن۔ رنگ و آہنگ سے معمور تیرے کوہ و دمن
  4. محمداحمد

    چوہدری نثار کی ایک اور سیٹ گئی تحریک انصاف کو

    شکریہ محسن۔۔۔۔! :) اچھی خبریں کم ہی دیکھنے کو ملتی ہیں نا۔۔۔! :D
  5. محمداحمد

    اِدھر اُدھر کی باتیں۔۔۔۔۔2

    ہوا کی طرح آئی اور ہوا کی طرح گئی۔۔۔۔! :) ہماری خیریت پوچھ کر حال بھی نہیں سُنا۔۔۔۔! :D
  6. محمداحمد

    چوہدری نثار کی ایک اور سیٹ گئی تحریک انصاف کو

    ویسے یہ خبر میڈیا میں کہیں نظر نہیں آئی مجھے۔
  7. محمداحمد

    چوہدری نثار کی ایک اور سیٹ گئی تحریک انصاف کو

    متبادل بھی تو کوئی میسر نہیں ہے پاکستان والوں کو۔۔۔۔!
  8. محمداحمد

    پی ٹی ائی کی تحلیل؟

    ایک آدھ نام اور بھی ہوگا ذرا ذہن پر زور دیجے۔ :)
  9. محمداحمد

    پی ٹی ائی کی تحلیل؟

    بچ کے رہیے گا نقوی بھائی۔۔۔۔! :)
  10. محمداحمد

    مولانا ایک بار پھر حکومتی اتحاد میں

    چند کیڑے کرسیوں کے مُلک سارا کھا گئے
  11. محمداحمد

    جون ایلیا تم مجھے بتاؤ تو ۔۔۔۔ ( جون ایلیا )

    لاجواب اور سدا بہار کلام ہے یہ جون ایلیا کا۔۔۔۔۔۔! بہت خوب ظفری بھائی۔۔۔۔۔!
  12. محمداحمد

    پی ٹی ائی کی تحلیل؟

    کیا ہوا؟؟؟
  13. محمداحمد

    کھنڈر بچے ہوئے ہیں، عمارت نہیں رہی۔۔۔۔۔۔دشینت کمار

    واہ واہ واہ ! بہت ہی اعلیٰ۔۔۔۔!
  14. محمداحمد

    میرے دکھ کی کوئی دوا نہ کرو ۔۔۔۔۔۔۔سدرشن فاخر

    واہ۔۔۔۔! کیا خوبصورت کلام ہے ! کیا اچھی غزل ہے۔ اس حسنِ انتخاب پر بھرپور داد قبول کیجے محسن بھائی۔۔۔! شاد آباد رہیے۔
  15. محمداحمد

    فراز آخر کو ضرورت ہی خریدار کی نکلی ۔ احمد فراز

    بہت خوب غزل انتخاب کی ہے فاتح بھائی آپ نے۔
  16. محمداحمد

    گلزار خوشبو جیسے لوگ ملے افسانے میں

    خوشبو جیسے لوگ ملے افسانے میں ایک پرانا خط کھولا انجانے میں واہ۔۔۔۔! بہت ہی خوب انتخاب ہے۔
  17. محمداحمد

    حسن رضا ایک شعر مع تصویر

    واہ۔۔۔۔۔! کیا ہی خوبصورت شعر ہے۔
  18. محمداحمد

    مصطفیٰ زیدی دل ِ رُسوا

    کمال ہے ! مصطفیٰ زیدی کے کلام کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے۔
  19. محمداحمد

    کرشن کمار طور : میں منظر ہوں ، پس منظر سے میرا رشتہ بہت

    ان سے کیا رشتہ تھا وہ کیا میرے لگتے تھے گرنے لگے جب پیڑ سے پتے تو میں رویا بہت کیسی مسافت سامنے تھی اور سفر تھا کیسا لہو میں نے اس کو اس نے مجھ کو مڑ کے دیکھا بہت واہ! بہت خوب انتخاب ہے۔
  20. محمداحمد

    حسن کی گود میں بے رخی سو گئی۔۔۔۔۔۔۔پریم پال اشکؔ

    بہت خوب انتخاب ہے محسن! خوش رہیے۔
Top