اچھی بات ہے۔۔۔۔! پہلے پاکستان اور پھر دیگر سیاسی نظریے۔۔۔!
ویسے تربیت کا مسئلہ ہمارے پورے معاشرے کا ہے نہ یہ کہ کسی ایک جماعت کا۔
دراصل تحریکِ انصاف کی حمایت میں ایسے لوگ اُٹھے جو پہلے کبھی سیاسی سرگرمیوں سے وابسطہ نہیں رہے تھے۔ جو نہ تو منظم تھے اور نہ ہی تحریکِ انصاف کا ڈھانچہ اتنا منظم...