تاریخ گواہ ہے کہ اندرونِ سندھ سے پاکستان پیپلز پارٹی کا ووٹ بنک کبھی بھی متاثر نہیں ہوتا۔ اور پپلز پارٹی چاہے کتنی ہی خراب کارکردگی دکھائے اندرونِ سندھ سے پیپلز پارٹی کو ووٹ ملنا ہی ملنا ہے۔
اس کی کیا وجوہات ہیں؟ کیا محفل میں موجود کوئی دوست جو اندرونِ سندھ سے تعلق رکھتا ہو اس بات پر روشنی...
ویسے جو جماعتیں یہ سمجھتی ہیں کہ انہیں کراچی کے عوام کی بھرپور تائید حاصل ہے اُنہیں عوام کو آزادانہ حقِ رائے دینے میں عار محسوس نہیں کرنا چاہیے۔
انتخابات تو ہندوستان مقبوضہ کشمیر میں بھی کرواتا ہے لیکن ان انتخابات کی کیا اہمیت ہے سب جانتے ہیں۔
بالکل درست کہا زبیر بھائی آپ نے۔
بلکہ نواز شریف کو بھی عمران خان صاحب کا شکر گزار ہونا چاہیے تھا کہ عمران خان نے عوام میں ووٹ کی اہمیت کا احساس اُجاگر کیا۔
کراس کا مطلب "غیر متفق" ہونا ہے اور کوئی شخص بات سمجھے بغیر متفق یا غیر متفق نہیں ہو سکتا۔ پھر بھی آپ کہتے ہیں کہ بات آپ ہی کی اکثر درست ہوتی ہے۔
خود اعتمادی اچھی چیز ہے لیکن اعتدال اُس سے بھی زیادہ اچھی چیز ہے۔ :)
دراصل روایتی سیاست سے لوگوں کو نکالنے کے لئے عمران یہ سب کرنے پر مجبور تھا اور اس کو اتنی سیٹیں بھی اسی لئے ملیں کہ اُس نے روایتی سیاست کے بت کو کافی لوگوں کے ذہنوں سے اُکھاڑ پھینکا۔ تاہم عوام کی غالب اکثریت آج بھی روایتی سیاست سے پیچھا نہیں چھڑا سکی ہے اور الیکشن کے نتائج اس بات کی غمازی کرتے...
اس دھاگے میں ہم تحریکِ انصاف کے روحِ رواں عمران خان صاحب کو اور اُن کی ٹیم کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں کہ جنہوں نے پاکستان میں نظریاتی سیاست کو فروغ دیا۔ جس کے نتیجے میں روایتی خاندانی، نسلی، صوبائی، علاقائی اور ذات برادری کی علتوں پر مبنی روایتی سیاست کو پسپا کرنے کا آغاز ہوا۔ اور آج پاکستان...