اچھی بات ہے لیکن بذریعہ ٹیگز بہتان تراشی کا ہنر بہت کم ہی لوگ جانتے ہیں۔ :)
ویسے دل کو نفرتوں سے بچا کر رکھنا چاہیے ورنہ جس گھر میں آگ لگ جائے اُس کی ہر چیز خاکستر ہو جانے کے امکانات بہت بڑھ جاتے ہیں۔
Tags: Sport animal masks, عمران خان, منافق, تحریکِ انصاف, یہودی ایجنٹ, نیا پاکستان, خیبر پختونخواہ, بے شرم, شرم کا مقام, PTI ()
ٹیگز سے اندازہ ہو رہا ہے کہ کاشفی بھائی نے کیا سوچ کر یہ تحریر شامل کی ہے۔ :)