نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    ویلکم بیک ۔۔۔۔! :) یہاں آ جائیے۔...

    ویلکم بیک ۔۔۔۔! :) یہاں آ جائیے۔ http://www.urduweb.org/mehfil/forums/%D9%85%D8%AD%D9%81%D9%84-%DA%A9%DB%8C-%D8%B3%D8%A7%D9%84%DA%AF%D8%B1%DB%81.165/
  2. محمداحمد

    زندگی جن کی شبنمی ہوگی ۔۔۔۔ اُن کو پھولوں کی کیا کم ہوگی

    زندگی جن کی شبنمی ہوگی ۔۔۔۔ اُن کو پھولوں کی کیا کم ہوگی
  3. محمداحمد

    آٹھویں سالگرہ سونگ ڈیڈیکیٹ کارنر :) :) :)

    محفل کے دو بہت ہی پیارے، بہت ہی ہر دل عزیز "مدیرِ اعلیٰ" جو آج کل محفل میں فعال نہیں ہیں کہ لیے یہ گیت ہماری طرف سے: تو جو نہیں ہے، تو کچھ بھی نہیں ہے یہ مانا کہ محفل جواں ہیں، حسیں ہے
  4. محمداحمد

    آٹھویں سالگرہ ایک پیغام محفل کے نام

    اور اسامہ بھائی اور اصلاحی بھائی آپ لوگوں نے کس کس کو ٹیگ کیا ہے۔ پورے تین صفحات میں آپ دونوں ہی چھائے ہوئے ہیں۔ :) چلیے ہمیں تو ٹیگ کرنا کچھ مشکل ہے لیکن آپ کے باقی ٹیگ کردہ لوگ کہاں ہیں۔ :D
  5. محمداحمد

    آٹھویں سالگرہ ایک پیغام محفل کے نام

    ارے واہ ماہا عطا ۔۔۔۔۔! بہت ہی خوب یعنی اپنی پیاری محفل کے لئے اپنے خوبصورت جذبات کا اظہار وہ بھی منظوم ۔۔۔۔! کیا بات ہے۔ پڑھ کر دل خوش ہوگیا۔ واہ واہ واہ۔۔۔۔! جیتی رہیے۔ شاد آباد رہیے۔
  6. محمداحمد

    آٹھویں سالگرہ سونگ ڈیڈیکیٹ کارنر :) :) :)

    بہت شکریہ بلال ۔۔۔۔! یہ گیت بھی مجھے بہت پسند ہے۔ (اب لوگ کہیں گے کہ ہر دوسرا گیت ان کا ہاٹ فیورٹ ہوتا ہے۔ :) ) آپ کی محبت ہے کہ آپ نے یہ خوبصورت گیت "ڈیڈی کیٹ" کیا۔ اور یہ صرف محبت ہی ہے کہ یہ گیت تو بہت بڑے بڑے لوگوں پر ہی جچتا ہے۔ شاد آباد رہیے۔
  7. محمداحمد

    بس اسٹاپ پر ۔۔۔۔ایک افسانہ برائے تنقید ،تبصرہ و اصلاح

    یہ تو شادیء مرگ کی کیفیت لگ رہی ہے۔ :p
  8. محمداحمد

    بس اسٹاپ پر ۔۔۔۔ایک افسانہ برائے تنقید ،تبصرہ و اصلاح

    "اصلاحی" مشورے تو سب دوستوں نے دے ہی دیے ہیں۔ ہم نے اپنی رائے دے دی۔
  9. محمداحمد

    بس اسٹاپ پر ۔۔۔۔ایک افسانہ برائے تنقید ،تبصرہ و اصلاح

    بہت اچھا لکھا ہے ۔۔۔۔! محمدعلم اللہ اصلاحی بھائی۔۔۔۔!
  10. محمداحمد

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    ماموں سے کہہ دوں گا۔ :angry:
  11. محمداحمد

    بہت ہی اچھا کام کیا یہ تو۔۔۔۔!

    بہت ہی اچھا کام کیا یہ تو۔۔۔۔!
Top