نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    احمد ندیم قاسمی غزل- بھلا میری زباں پر شکوہ کب تھا

    واہ ۔۔۔۔! کیا اچھی غزل ہے۔ بہت شکریہ فرحت کیانی
  2. محمداحمد

    آٹھویں سالگرہ سونگ ڈیڈیکیٹ کارنر :) :) :)

    اب یہ مت کہیے گا کہ: ہوئی تاخیر تو کچھ ۔۔۔۔۔ ;)
  3. محمداحمد

    آبلہ پائی کا قرار گیا:: از :: فاتح الدین بشیر

    فاتح بھائی ۔۔۔! وہ آڈیو کلپ بھی تو یہاں لگائیں جس کے ذکر کی بدولت ہم یہاں تک پہنچے ہیں۔ :)
  4. محمداحمد

    آبلہ پائی کا قرار گیا:: از :: فاتح الدین بشیر

    واہ واہ واہ کیا ہی خوبصورت غزل ہے۔ ایک ایک شعر لاجواب ہے کس کس شعر کی داد دی جائے۔ وائے حیرت کہ ہم نے شاہکار غزل دیکھی ہی نہیں۔۔۔۔! بہت بہت شکریہ خلیل الرحمٰن بھائی۔۔۔۔! اور بہت سی داد قبول کیجے فاتح بھائی۔۔۔!
  5. محمداحمد

    آٹھویں سالگرہ سونگ ڈیڈیکیٹ کارنر :) :) :)

    یہ تو فیض صاحب سے پوچھنے کی بات تھی۔ آپ لوگوں نے دیر کر دی۔ :D:p حضورِ ‌یار ہوئی دفترِ جنوں کی طلب گرہ میں لے کے گریباں کا تار تار چلے
  6. محمداحمد

    موچی سے سر سِلاتے ہیں!!

    بہت خوب تحریر ہے بھائی ماشاءاللہ۔۔۔۔!
  7. محمداحمد

    اردو لفظ اور اردو ٹولز مع استاد آسی ۔۔ ویب پر دستیاب

    ماشاءاللہ ! آپ کے نام سے ایپلیکیشن دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔۔۔! یقیناً عروض کے حوالے سے آپ کا کام لائقِ صد ستائش ہے۔ خوشی ہوتی ہے کہ آپ ایسے اساتذہ اردو محفل میں موجود ہیں جن سے تمام محفلین فیضیاب ہوتے ہیں۔
  8. محمداحمد

    اردو لفظ اور اردو ٹولز مع استاد آسی ۔۔ ویب پر دستیاب

    سبحان اللہ ! سبحان اللہ ۔۔۔۔! یہ تو بہت ہی بڑا کارنامہ ہے۔ دونوں سائٹ بہت اچھی لگ رہی ہیں۔ محسن حجازی بھائی اور ادریس آزاد بہت بہت مبارکباد اور تحسین کے مستحق ہیں ان لاجواب کاموں کے لئے۔ ماشاءاللہ بہت ہی اچھی خبر ہے۔
  9. محمداحمد

    مبارکباد ہماری گل پری عینو بٹیا سرخ ہو گئیں

    ماشاءاللہ بہت بہت مبارک ہو عینی آپ کو ۔۔۔۔! اللہ آپ کو اور آپ کے گھرانے کو جہان بھر کی خوشیاں عطا فرمائے۔ (آمین)
  10. محمداحمد

    آٹھویں سالگرہ آٹھ باتوں میں آٹھ آٹھ باتیں

    واہ واہ واہ کمال ہی کردیا اُسامہ بھائی آپ نے۔۔۔۔! بہت لاجواب تحریر ہے یقیناًبہت عرق ریزی کے بعد ہی یہ خوبصورت تخلیق وجود میں آئی ہے۔ بہت ساری داد کے مستحق ہیں آپ ۔ خوش رہیے۔ شاد آباد رہیے۔ :)
  11. محمداحمد

    آٹھویں سالگرہ سونگ ڈیڈیکیٹ کارنر :) :) :)

    اس کا کیا مطلب ہے؟ یہ کس نے گایا ہے؟ ہم بھی سنیں گے اسے۔ کوئی لنک شنک ہو تو بتائیے۔ :)
  12. محمداحمد

    آٹھویں سالگرہ سونگ ڈیڈیکیٹ کارنر :) :) :)

    ارے تو کچھ مطلب بھی ہوگا نہ اس بات کا۔ جب ہی تو آپ کو پسند ہے نا ؟ :)
  13. محمداحمد

    آٹھویں سالگرہ سونگ ڈیڈیکیٹ کارنر :) :) :)

    یہ کون سی زبان ہے اور اس کا مطلب کیا ہے؟
  14. محمداحمد

    آٹھویں سالگرہ ہمارا آٹھواں سال (در اردوئے معرّٰی)

    واہ واہ واہ بہت ہی لاجواب کام کیا ہے اسامہ بھائی آپ نے۔ غیر منقوط نثر اور نظم ۔ دل موہ لیا بھیا آپ کی محبت نے۔ خوش رہیے، شاد آباد رہیے۔
  15. محمداحمد

    آٹھویں سالگرہ گول گپوں کا اسٹال

    گول گپوں سے چوکور گپے یاد آگئے اور اس سے محفل کے ایک بہت اچھے رکن محمد قادر علی بھی یاد آئے جنہوں نے محفل میں چوکور گپوں کو متعارف کروایا تھا۔ :)
  16. محمداحمد

    آٹھویں سالگرہ مبارک باد ۔۔۔ ہماری طرف سے بھی

    بہت خوب۔۔۔۔! آپ کو بھی مبارک ہو۔۔۔! تحریر اچھی لگی آپ کی۔ خوش رہیے۔
  17. محمداحمد

    آٹھویں سالگرہ محفلین اشعار کے آئینے میں

    ماشاءاللہ زبیر مرزا بھائی۔۔۔۔۔! بہت ہی لاجواب کام کیا ہے آپ نے۔ اتنے خوبصورت اشعار اور پھر احباب کی شخصیات کے حساب سے۔ بہت مشکل کام، بہت ہی احسن طریقے سے اور بہت ہی محبت سے سر انجام دیا ہے آپ نے۔ اس حسنِ ذوق پر ہماری طرف سے نذرانہء تحسین قبول کیجے۔
  18. محمداحمد

    آٹھویں سالگرہ سونگ ڈیڈیکیٹ کارنر :) :) :)

    جب کبھی محفل سے دور ہوں۔۔۔۔۔ :) غنچہء شوق لگا ہے کھلنے پھر تجھے یاد کیا ہے دل نے اور جب محفل پہنچ جائیں: :cool: انجمن انجمن آرائش ہے دل کا ہر چاک لگا ہے سلنے اور جب کوئی مکالمے میں کی گئی باتیں سرِ عام کہہ دے: :) میں نے چھپ کر تری باتیں کی تھیں جانے کب جان لیا محفل نے اور اُن محفلین...
  19. محمداحمد

    آٹھویں سالگرہ سونگ ڈیڈیکیٹ کارنر :) :) :)

    نیرنگ خیال بھائی جو آج کل کہیں محوِ سفر ہیں کے لئے: گلوں میں رنگ بھریں، بادِ نو بہار چلے چلے بھی آؤ کہ گلشن کا کاروبار چلے
Top