پاکستانی طالبان سے کچھ لوگ نسبت رکھتے بھی ہیں تو اتنی کہ وہ امریکہ مخالف جذبات کو سراہتے ہیں۔ تاہم بہ نظرِ غائر دیکھا جائے تو یہ (پاکستانی) طالبان دراصل پاکستان میں "استعمار" کے اہداف کی تکمیل کے لئے سر گرمِ عمل ہے اور ان کا اُس سوچ سے ہرگز کوئی تعلق نہیں ہے جو افغانستان میں طالبان لے کر اُٹھے...