نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    اردو محفل کا بھیّا نامہ ۔۔۔

    :good::zabardast1:
  2. محمداحمد

    جویریہ بٹیا المعروف جیہ کو اردو محفل میں عرصہ بعد واپسی پر خوش آمدید

    جیہ بہن، آپ کی محفل میں آمد اور غیر حاضری کا پس منظر جان کر سمجھ نہیں آتا کہ کیا کہوں۔ بس اللہ تعالیٰ آپ کے شوہر پر اپنی رحمتیں نچھاور کرے اور اُن سے راضی ہوجائے اور آپ کو زندگی کرنے کا بھرپور حوصلہ عطا فرمائے ۔ (آمین) اُمید ہے اب آپ محفل میں آتی رہیں گی۔
  3. محمداحمد

    ابن انشا :::: ہم ہیں آوارہ سُو بسُو لوگو

    ساعتِ چند کے مُسافر سے کوئی دم اور گفتگو لوگو وقت ہوتا تو آرزو کرتے جانے کِس شے کی آرزو لوگو خوب ہے۔۔۔۔!
  4. محمداحمد

    عبیداللہ علیم :::: میں یہ کس کے نام لکھّوں جو الم گزر رہے ہیں

    یہ غزل محفل میں موجود ہے۔ آپ نے پوسٹ کرنے سے پہلے تلاش نہیں کی؟
  5. محمداحمد

    گلزار وہ خط کے پرزے اُڑا رہا تھا

    خوبصورت غزل ہے یہ ۔۔۔! آج فیس بک پر کسی نے اس غزل کو ایک تصویر کے ساتھ پوسٹ کیا ہے۔
  6. محمداحمد

    :)

    :)
  7. محمداحمد

    آپ نے بھی وہی شعر لگایا جو مجھے سب سے زیادہ پسند آیا۔

    آپ نے بھی وہی شعر لگایا جو مجھے سب سے زیادہ پسند آیا۔
  8. محمداحمد

    عدیم ہاشمی پتھر ہے تیرے ہاتھ میں یا کوئی پھول ہے

    تو دل پہ بوجھ لے کے ملاقات کو نہ آ ملنا ہے اس طرح تو بچھڑنا قبول ہے یہ وقت وہ ہے جب کہ انا موم ہو چکی اس وقت کوئی آئے، کوئی بھی، قبول ہے آ کے ہنسی لبوں پہ بکھر بھی گئی عدیمؔ جانے زیاں ہے یہ کہ خوشی کا حصول ہے بہت ہی خوب۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
  9. محمداحمد

    ناصر کاظمی شوق کیا کیا دکھائے جاتا ہے

    کیا اچھی غزل ہے۔ دل پر لگتی ہے براہِ راست :(
  10. محمداحمد

    ہوں‌! اچھا! تو آپ ۔۔۔۔شاعر ہیں‌!

    ٹھیک سمجھے آپ ۔۔۔۔!
  11. محمداحمد

    افطار محب علوی کے ساتھ

    یہ ناشکرے لوگوں کی نشانی ہوتی ہے۔ کھاتے جاتے ہیں اور منہ بناتے جاتے ہیں۔ :p
  12. محمداحمد

    افطار محب علوی کے ساتھ

    :) تصویرمیں منہ بنا ہوا نظر نہیں آرہا ۔ :D
  13. محمداحمد

    اردو محفلین و بلاگران کی افطار ملاقات (کراچی)

    بہت خوب رودادِ ملاقات لکھی ہے عمار بھائی آپ نے۔ جس نے بھی یہ کام آپ کے سپرد کیا بہت اچھا کیا۔ :)
  14. محمداحمد

    افطار محب علوی کے ساتھ

    ایک تو ہم پہلے ہی اتنے "فوٹو جینک" ہیں اوپر سے مستقل چہرے کے خال و خد سے کھیلتے رہنے کے باعث ہماری تصاویر کسی شاہکار سے کم نہیں ہوتی۔ ستم در ستم یہ کہ ہم اس خوش گمانی میں تھے کہ ہمارا عکس کیمرے پر نہیں پڑا ہے۔ :)
  15. محمداحمد

    افطار محب علوی کے ساتھ

    بہت شکریہ فہیم بھائی ۔۔۔۔! ہمیں اُمید نہیں تھی کہ یہ ہم بھی ان تصاویر میں شامل ہیں اور ہم اپنے تئیں گوشہ نشین ہو کر بیٹھے ہوئے تھے ورنہ ہم بھی باقی سب کی طرح آپ سے (آڑھی ٹیڑھی) تصاویر نہ لگانے کی التجا کرتے۔ :)
  16. محمداحمد

    ہوں‌! اچھا! تو آپ ۔۔۔۔شاعر ہیں‌!

    ہمارا جواب: کسی کا قرب جو ملتا تو شعر کیوں کہتے فسردہ حالیء اربابِ فن بری بھی نہیں مصطفیٰ زیدی آپ کا درج کردہ شعر پڑھ کر یہ شعر یاد آ گیا: مجھ سے بچھڑ کے یوسفِ بے کارواں ہے تو مجھ کو تو خیر درد ملا، تجھ کو کیا ملا اور یہ اُن کے لئے: اُس کا ستم بھی عدل سے خالی نہیں ندیم دل لے کے شاعری...
  17. محمداحمد

    امجد اسلام امجد غزل ۔ حد سے توقعات زیادہ کیے ہوئے ۔ امجد اسلام امجد

    غزل حد سے توقعات زیادہ کیے ہُوئے بیٹھے ہیں دل میں ایک ارادہ کیے ہُوئے اس دشت بے وفائی میں جائیں کہاں کہ ہم ہیں اپنے آپ سے کوئی وعدہ کیے ہُوئے دیکھو تو کتنے چین سے کس درجہ مطمئن! بیٹھے ہیں ارض پاک کو آدھا کیے ہوئے پاؤں سے خواب باندھ کے شام وصال کے اک دشت انتظار کو جادہ کیے ہوئے...
  18. محمداحمد

    اُسی کا نام لیا جو غزل کہی میں نے۔۔۔ اِفتخار نسیم

    واہ کیا خوبصورت غزل ہے۔ ہم نے آج دیکھی۔
  19. محمداحمد

    ہوں‌! اچھا! تو آپ ۔۔۔۔شاعر ہیں‌!

    بہت خوب۔۔۔۔! واقعی: میری آنکھوں‌پہ گر نہیں‌لِکھا لوگ سمجھیں‌گے ۔۔۔ ۔۔ خاک لکھتے ہیں!
Top