بات صرف خبروں کی نہیں ہے۔ بلکہ ڈرامہ چینلز اور دیگر پروگرامز بھی غیر محسوس طور پر انسان کی تعمیر یا تخریب کا کام کرتے رہتے ہیں۔ بہت سی باتیں ہم ٹی وی، ریڈیو سے اخذ کرتے ہیں اور وہ دانستہ یا نا دانستہ طور پر ہماری شخصیت کا حصہ بن جاتی ہیں۔ بلکہ اکثر ہم لاعلم ہی رہتے ہیں۔ سو یہ بات انتہائی اہم ہے...