نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    سی سی ٹی وی کیمرے

    ہاہاہاہاہا زبردست ۔۔۔۔! دماغ چلتا ہے پاکستانی قوم کا۔۔۔۔! :p
  2. محمداحمد

    تشخیص از نیریندر ناتھ چکروتی

    یہ نصف سنچری ان نمبرز کی ہے جو انیس بھائی نے ہر نئے افئیر پر بدل لیتے ہیں۔ :) ویسے ہمیں بھی سیاق و سباق سمجھنے کے لئے اوپر جانا پڑا تھا۔ :)
  3. محمداحمد

    تشخیص از نیریندر ناتھ چکروتی

    عید سے پہلے برسات میں ہمارے جوتے بھیگ گئے تھے۔ لیکن کچھ ناعاقبت اندیش لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ ہم دانستہ مارنے سے پہلے اپنے جوتے بھگوتے ہیں۔ :):p ویسے سچی بات تو یہ ہے کہ ہم جوتے بھی خود سے نہیں مارنا چاہتے لیکن برسات کی کام چوری کے آگے عاجز ہیں۔ :D:p
  4. محمداحمد

    وعلیکم السلام، خیرمبارک! جیتے رہیے بھیا۔۔۔۔! یاد آوری پر ممنون ہوں۔ (یہ صدرِ پاکستان والا...

    وعلیکم السلام، خیرمبارک! جیتے رہیے بھیا۔۔۔۔! یاد آوری پر ممنون ہوں۔ (یہ صدرِ پاکستان والا ممنون نہیں ہے۔ :) )
  5. محمداحمد

    اُس نے مجھ کو ٹیگ کیا ہے

    واہ واہ واہ بہت ہی اعلیٰ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
  6. محمداحمد

    مولانا فضل الرحمٰن بمقابلہ عمران خان

    اب جو لوگ ہر وقت اس طرح کی باتیں سوچتے رہتے ہیں اُن سے عوام کی بھلائی کی کیا توقع رکھی جائے۔
  7. محمداحمد

    تاسف میرے والد نہیں رہے۔

    عمر بھائی ۔۔۔۔! یہ بات تو ہے کہ جانے والوں کا غم ہمیشہ ہی رہتا ہے اور خاص طور پر خوشی کے دنوں میں تو ان کی کمی کچھ زیادہ ہی محسوس ہوتی ہے۔ اللہ آپ کے والد صاحب پر اپنی رحمتیں نچھاور کرے۔ بس اب آپ بھی اُن کے لئے دعا کریں کہ اب اس سے بڑھ کر تحفہ اُن کے لئے کوئی بھی نہیں ہے۔
  8. محمداحمد

    عمران خان اپنی انا پر قابو پائیں۔۔۔ (تبصرہ: انصار عباسی)

    کاشفی بھائی ۔۔۔۔! روزنامہ مشرق میں یہ خبر کس تاریخ کو شائع ہوئی ہے۔ کیا اخبار کا لنک (حوالہ) مل جائے گا۔
  9. محمداحمد

    محفلین کے ناموں کا تحفہ

    اللہ اللہ ! اتنی زیادہ محنت، پھر ایسا کمال، حیران کن ہے آپ کا کام امجد بھائی۔۔۔۔! یقیناً جذبہ ء محبت کے بغیر یہ کام کسی بھی طرح ممکن نہیں ہے۔ میں اپنی طرف سے اور باقی تمام محفلین کی طرف سے انتہائی ممنون و متشکر ہوں۔ اللہ آپ کو شاد آباد رکھے۔ (آمین)
  10. محمداحمد

    عمران خان اپنی انا پر قابو پائیں۔۔۔ (تبصرہ: انصار عباسی)

    اگر آپ اس بات سے انکار کرتے ہیں کہ حالیہ انتخابات میں دھاندلی نہیں ہوئی تو آپ کو سارے مراحل کا پھر سے جائزہ لینا چاہیے۔ تاہم میں نے ہرگز نہیں کہا کہ منتخب ہونے والے سب کے سب جعلی نمائندے ہیں۔ ن لیگ اور اُن کے حواری عوامی نمائندگی کا حق کس قدر ادا کرتے ہیں یہ بات ابھی دیکھنے والی ہے اگر زندگی...
  11. محمداحمد

    عمران خان اپنی انا پر قابو پائیں۔۔۔ (تبصرہ: انصار عباسی)

    ایسی عدالت کا کیا وقار رہ جاتا ہے کہ جس کے احکامات ہی نہ مانیں جائیں (چاہے وجہ کچھ بھی ہو)۔ پھر عمران خان سے تحریر معافی نامہ لکھوا کر عدلیہ کون سا ملک کی خدمت کرے گی۔ پھر اگر عدلیہ انتخابات کو حتی الامکان شفاف بنانے کے لئے اپنا فرض انجام دیتی تو یقیناً عوام کے حقیقی نمائندے اسمبلی میں جا کر...
  12. محمداحمد

    میں بزدلوں کے ساتھ ہوں ۔۔۔۔ طلعت حسین

  13. محمداحمد

    ترے سلیقہِ ترتیبِ نو کا کیا کہنا ۔۔۔۔ ہمیں تھے قریہِ دل سے نکالنے کے لیے؟ ۔۔۔ احسان دانش

    ترے سلیقہِ ترتیبِ نو کا کیا کہنا ۔۔۔۔ ہمیں تھے قریہِ دل سے نکالنے کے لیے؟ ۔۔۔ احسان دانش
  14. محمداحمد

    عمران خان اپنی انا پر قابو پائیں۔۔۔ (تبصرہ: انصار عباسی)

    آپ کی بات بجا لیکن کیا وجہ تھی کہ عدلیہ کے واضح فیصلوں پر عملدارمد نہ ہوا۔ اور کیا وجہ تھی کہ ان ذمہ داران کے خلاف توہینِ عدالت کا مقدمہ نہیں بنایا گیا جو کارِ عدالت میں براہِ راست مزاحم تھے۔ اس معاملے میں عمران خان کا موقف بالکل درست ہے۔ اب مسئلہ یہ ہے کہ اگر عمران خان لچک کا مظاہرہ کرتے ہوئے...
  15. محمداحمد

    عمران خان اپنی انا پر قابو پائیں۔۔۔ (تبصرہ: انصار عباسی)

    عدالت فیصلہ دیتی ہے، مہینوں اُس پر عمل نہیں ہوتا۔ کوئی توہینِ عدالت نہیں ہوتی۔ عدالت فیصلہ دیتی ہے، لیکن عمل درامد نہ ہونے کی سینکڑوں تاویلات پیش کی جاتی ہیں، کوئی توہینِ عدالت نہیں ہوتی۔ عدالت میں مقدمہ زیرِ سماعت ہوتا ہے، تفتیشی افسران کو موت کے گھاٹ اُتار دیا جاتا ہے، کوئی توہینِ عدالت نہیں...
  16. محمداحمد

    مبارکباد ذوالقرنین بھائی بھی بیگم کو پیارے ہوگئے

    ماشاءاللہ ! ماشاءاللہ! اللہ بہت بہت مبارک کرے۔ اور نئے جوڑے کو ہمیشہ محبت کے بندھن سے باندھے رکھے ۔ (آمین)
  17. محمداحمد

    موج بڑھے یا آندھی آئے دیا جلائے رکھنا ہے ۔۔۔۔ گھر کی خاطر سو دکھ جھیلے، گھر تو آخر اپنا ہے۔

    موج بڑھے یا آندھی آئے دیا جلائے رکھنا ہے ۔۔۔۔ گھر کی خاطر سو دکھ جھیلے، گھر تو آخر اپنا ہے۔
  18. محمداحمد

    فیض اتنے وہ کب ہمارے تھے۔

    فیض اتنے وہ کب ہمارے تھے۔
Top