نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    کراچی میں آٹھ سو سالہ عالم دین جن

    ایسا ہے تو پھر (شاید) کل آپ کہیں کہ میں نے تو خدا کو بھی نہیں دیکھا۔ اب کیسے مان لوں کہ واقعی خدا ہے؟
  2. محمداحمد

    اقبال عظیم غزل ۔ یہ مری انا کی شکست ہے، نہ دعاکرو، نہ دوا کرو ۔ اقبال عظیم

    بہت بہت شکریہ طارق شاہ صاحب، مکمل غزل پیش کرنے کا بے حد شکریہ ۔۔۔۔! یہ واقعی لاجواب ہے۔
  3. محمداحمد

    تلاش کرتے ہوئے انگلیاں جلا ڈالیں ۔۔۔ وہ تیرگی تھی کہ میں شمع بھی نہ دیکھ سکا ۔۔۔۔ شہزاد احمد

    تلاش کرتے ہوئے انگلیاں جلا ڈالیں ۔۔۔ وہ تیرگی تھی کہ میں شمع بھی نہ دیکھ سکا ۔۔۔۔ شہزاد احمد
  4. محمداحمد

    آٹھویں سالگرہ محفلین سے اجتماعی جبری انٹرویو

    بہت خوب انٹرویو ہے۔ بہت محنت کی ہے اُسامہ بھائی آپ نے۔ ماشاءاللہ ۔ جیتے رہیے۔
  5. محمداحمد

    عرفان صدیقی غزل ۔ چراغ دینے لگے گا دھواں نہ چھو لینا ۔ عرفان صدیقی

    بہت شکریہ۔۔۔۔! انشاءاللہ ! بشرط فرصت مزید کلام بھی شاملِ محفل کروں گا۔
  6. محمداحمد

    کراچی میں آٹھ سو سالہ عالم دین جن

    ہم جنات کے وجود پر اس لئے یقین رکھتے ہیں کہ ان کا ذکر قران میں مذکور ہے اور قران "ہدایت" ہے ایسے لوگوں کے لئے جو "بغیر دیکھے" ایمان لاتے ہیں اور ایمان لانے کے لئے شواہد کا مطالبہ نہیں کرتے۔
  7. محمداحمد

    کراچی میں آٹھ سو سالہ عالم دین جن

    واہ ! کیا خوب تبصرہ کیا ہے یوسف بھائی آپ نے ، ہاتھ پاؤں بچا کے۔ :) ویسے "جن" سے تو عامل لوگ ہی مل سکتے ہیں۔ ہم تو شروع سے ہی "بے عمل" ہیں۔ ;)
  8. محمداحمد

    فراز اب وہ کہتے ہیں تم کوئی چارہ کرو

    واقعی بہت ہی اعلیٰ نظم ہے۔ افسوس کے حسبِ حال بھی ہے۔ بہت بہت شکریہ اس خوبصورت شراکت کا۔
  9. محمداحمد

    کراچی میں آٹھ سو سالہ عالم دین جن

    اس پر یوسفِ ثانی صاحب کا تبصرہ بھی درکار ہے۔ :)
  10. محمداحمد

    گلزار سگریٹ

    بہت خوب ! واقعی گلزار کا کلام اپنی انفرادیت رکھتا ہے۔ :applause: باقی کلام کے لئے جو "سگریٹ" کے ساتھ پیش کیا گیا۔
  11. محمداحمد

    حکایات نیرنگ

    نیرنگ خیال بھائی۔۔۔۔! بہت ہی خوب حکایت ہے۔ بادشاہوں کے "حالاتِ زندگی" اور "انتقالِ اقتدار" کے لئے اپنائے جانے والے حربوں پر گہرا طنز اس تحریر کی خاص بات ہے۔
  12. محمداحمد

    آٹھویں سالگرہ فورم کے ارکان کے بارے میں شعر لکھیں / تک بندی کریں

    :) یہ بھی خوب کہی آپ نے۔ ہم نے جوشِ خطابت میں الف تو گرا ہی دیا "ب" اور "ح" کو بھی "بھ" باندھ دیا۔ :)
  13. محمداحمد

    آٹھویں سالگرہ فورم کے ارکان کے بارے میں شعر لکھیں / تک بندی کریں

    بہت محبت ہے آپ کی ۔۔۔! مزمل بھائی کا جو کام ہے وہ اُنہیں زیب دیتا ہے کہ اُنہوں نے اس سلسلے میں کافی محنت کی ہے۔ ہم اپنی سی کہتے رہتے ہیں۔ :) آپ رہنمائی فرمائیے کہ "سبحان اللہ" کو کس وزن پر باندھا جائے اور اس میں الف کا گرنا کیسا ہے۔
  14. محمداحمد

    وہ سراپا سامنے ہے، استعارے مسترد

    :) کیا اچھا دھاگہ یاد دلا دیا آپ نے۔ یہ شاید 2009 سالگرہ کا دھاگہ ہے۔ اس سالگرہ پر دو دھاگے بہت ہی اچھے تھے ایک غزلیات کا اور ایک نظموں کا۔ بہت اچھی نظمیں اور غزلیں جمع کی تھیں دوستوں نے مل کر۔
  15. محمداحمد

    آٹھویں سالگرہ فورم کے ارکان کے بارے میں شعر لکھیں / تک بندی کریں

    سبحان اللہ ! بہت اچھا کہا ہے جو ہے جیسا، اُسے ویسا کہا ہے محبت شاملِ اشعار کر کے جنابِ من بہت اعلیٰ کہا ہے
  16. محمداحمد

    وہ سراپا سامنے ہے، استعارے مسترد

    واہ واہ واہ کیا خوب غزل ہے۔ بہت عمدہ ۔۔۔۔! حسنِ ذوق کی داد قبول کیجے۔
  17. محمداحمد

    Poem written by an African child was nominated for Best Poem of 2005

    بہت خوب انتخاب ہے۔۔۔۔! جیتی رہیے۔ :)
  18. محمداحمد

    عرفان صدیقی غزل ۔ چراغ دینے لگے گا دھواں نہ چھو لینا ۔ عرفان صدیقی

    بہت شکریہ بھائی۔۔۔۔! عرفان صدیقی کا مجموعہ میرے پاس پی ڈی ایٖف فارمیٹ میں موجود ہے جو کہ ایک دوست غالب ایاز سے ملا تھا۔
  19. محمداحمد

    عرفان صدیقی غزل ۔ چراغ دینے لگے گا دھواں نہ چھو لینا ۔ عرفان صدیقی

    غزل چراغ دینے لگے گا دھواں نہ چھو لینا تو میرا جسم کہیں میری جاں نہ چھو لینا زمیں چُھٹی تو بھٹک جاؤگے خلاؤں میں تم اُڑتے اُڑتے کہیں آسماں نہ چھو لینا نہیں تو برف سا پانی تمھیں جلا دے گا گلاس لیتے ہوئے اُنگلیاں نہ چھو لینا ہمارے لہجے کی شائستگی کے دھوکے میں ہماری باتوں کی گہرائیاں نہ...
Top