بہت شکریہ اشرف علی بستوی صاحب اس معلومات کو شریک کرنے کا۔
یقیناً جو لوگ اپنے کام سے مخلص ہوتے ہیں اُنہیں نمود و نمائش کا ہرگز شوق نہیں ہوتا۔ اپنے مقصد کا حصول ہی اُن کے لئے باعثِ تسکین و تقویت ہوتا ہے۔
سید صاحب کے بارے میں اور بھی معلومات ہو تو شئر کیجے۔ یقیناً موصوف تصنیف و تالیف کے کام سے...