خوش آمدید عمیر یونس صاحب۔۔۔۔!
اُمید ہے محفل میں آپ کا وقت خوب گزرے گا۔ کسی زمانے میں ہم بھی محفل میں پائتھون سیکھنے کی کوشش کررہے تھے لیکن آج کل ہمارے استادِ محترم محب علوی صاحب بغیر اطلاع کی چھٹیوں پر ہیں۔ آپ سے ملیں گے تو ضرور خوش ہوں گے۔
:)
ویسے کھلاڑیوں کے ساتھ ساتھ ٹیم انتظامیہ میں تبدیلی کی ضرورت ہے۔
ایک میچ کل ہے دیکھیے کیا ہوتا ہے۔ جو فضا بنی ہوئی ہے اُس سے کچھ مختلف ہو جانا آسان نہیں لگ رہا۔ آگے سیٹھی صاحب نے ٹیم کو ساؤتھ افریقا بھیجنے کا پروگرام بھی بنا رکھا ہے۔ یعنی :
اک اور دریا کا سامنا تھا منیر مجھ کو
میں ایک دریا کے...