JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser .
واقعی ۔۔۔۔! بیٹسمین تو اتنے گھبرائے ہوئے اور ڈرے ہوئے ہیں کہ جیسے اسکور نہ کیا تو قتل کردیے جائیں گے۔نتیجتاً دھڑا دھڑ وکٹیں گرنا شروع ہوگئیں۔
آپ کا میوزک بلاگ تو بہت زبردست لگ رہا ہے۔
اصل قصوروار کون کون سے کھلاڑی ہیں۔ مصباح کے علاوہ۔ :)
بہت شکریہ ابنِ رضا صاحب،
آپ کی نشاندہی کا شکریہ ۔۔۔! دراصل خندہ اور خنداں دونوں ہی لفظ ٹھیک ہیں۔ خنداں کا لفظ "متبسم" کے معنی کے زیادہ قریب معلوم ہوتا ہے۔