نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    پاکستان اور جنوبی افریقہ دبئی میں چوتھا ایک روزہ بین الاقوامی میچ

    جبھی میں کہہ رہا تھا کہ آج شمشاد بھائی نے میچ کا دھاگہ نہیں بنایا۔
  2. محمداحمد

    سلیم احمد مشرق ہار گیا۔۔۔۔۔۔۔۔سلیم احمد

    اسپیچ لیس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  3. محمداحمد

    :) :)

    :) :)
  4. محمداحمد

    دیکھے نا ! اب محفل پر کیا ہورہا ہے۔ لوگ کالم لکھتے ہیں اس فضول بات پر۔ دوسرے اس کالم کو محفل میں...

    دیکھے نا ! اب محفل پر کیا ہورہا ہے۔ لوگ کالم لکھتے ہیں اس فضول بات پر۔ دوسرے اس کالم کو محفل میں لا ک لگا دیتے ہیں۔ پھر وہی بحث اور کج بحثی شروع ہو جاتی ہے۔
  5. محمداحمد

    :) :) ٹھیک کہا شیزان آپ نے۔

    :) :) ٹھیک کہا شیزان آپ نے۔
  6. محمداحمد

    :) :)

    :) :)
  7. محمداحمد

    :) چلیے اب تو چل گیا نا۔۔۔!

    :) چلیے اب تو چل گیا نا۔۔۔!
  8. محمداحمد

    عمر گزر جاتی ہے، قصے رہ جاتے ہیں - شمیم عباس

    واہ۔۔۔! بہت خوب۔۔۔! ٹھڈی کے لفظ کا شاعرانہ استعمال پہلی بار دیکھا ہے۔ :) کچھ دن حسبِ منشا بھی جی لینے دے دیکھ تری ٹھڈی میں ہاتھ لگاتے ہیں
  9. محمداحمد

    محشر بدایونی - " کرے دریا نہ پُل مسمار میرے"

    غالبا "ہجو" سے آغاز کریں گے۔۔۔ اور ایک شعر میں صفحات کے صفحات قلمبند کردیں گے۔ :D:p
  10. محمداحمد

    لب فرات وہی تشنگی کا منظر ہے - حفیظ بنارسی

    واہ ۔۔۔۔۔! بہت ہی خوب کلام ہے۔ اس شعر میں قریب کے بجائے "قرب" ہونا چاہیے۔
  11. محمداحمد

    بلاکس کا کھیل

    تو کیا یہاں ایک گنتی اور آدھا صفت کو ظاہر کر رہا ہے؟ :)
  12. محمداحمد

    محشر بدایونی - " کرے دریا نہ پُل مسمار میرے"

    سُن لیا تو شعر کہنے لگیں گے موصوف۔۔۔۔! :)
  13. محمداحمد

    تعارف السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ!!!

    سبحان اللہ ۔۔۔۔! کیا خوب انداز ہے۔ خوش آمدید کہتے ہیں محترم آپ کو۔
  14. محمداحمد

    اکا دکا شاذ و نادر باقی ہیں ۔ اپنی آنکھیں جن چہروں کی عادی ہیں ۔شمیم عباس

    اکا دکا شاذ و نادر باقی ہیں ۔ اپنی آنکھیں جن چہروں کی عادی ہیں ۔شمیم عباس
  15. محمداحمد

    اک پریشاں سی روایت ہم ہیں۔۔۔محشر بدایونی

    واہ واہ واہ کیا اچھی غزل ہے۔ بہت خوب۔۔۔۔!
  16. محمداحمد

    اکا دکا شاذ و نادر باقی ہیں - شمیم عباس

    واہ واہ واہ کاشفی بھائی خوش کردیا۔ کیا لاجواب غزل ہے۔ واہ واہ مطلع تو دل کو لگ گیا۔ بہت شکریہ جیتے رہیے۔
  17. محمداحمد

    نظم : ۔۔۔۔۔ خالی ہاتھ ۔۔۔۔۔ از : محمد احمد

    بہت بہت شکریہ زبیر بھائی۔۔۔! آپ کی طرف سے داد کا ملنا بڑی خوش آئند بات ہے۔ :)
Top