نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    پاکستان اور جنوبی افریقہ دبئی میں چوتھا ایک روزہ بین الاقوامی میچ

    شمشاد بھائی آج میچ نہیں دیکھ رہے۔ پی ٹی وی اسپورٹس پر ٹکر چل رہا ہے۔ "کمزور دل والے میچ نہ دیکھیں۔" :)
  2. محمداحمد

    عمر (رض) اب کیوں نہیں آتا - عابی مکھنوی

    بہت ہی خوب ہے یہ کلام۔
  3. محمداحمد

    آپس کی باتیں دوسری لڑی

    اچھا پھر تو بڑا مسئلہ ہو گیا۔ کوئی ڈاکومینٹری ہی دیکھ لیں تھانے کے بارے میں۔
  4. محمداحمد

    پاکستان اور جنوبی افریقہ دبئی میں چوتھا ایک روزہ بین الاقوامی میچ

    لیکن ہماری خالہ تو پاکستان میں رہتی ہیں نا۔۔۔۔! :)
  5. محمداحمد

    آپس کی باتیں دوسری لڑی

    شمشاد بھائی کو ضد ہو گئی ہے۔ ایک وزٹ کر ہی لیں تھانے کا، گھومنے پھرنے کے بہانے۔ :)
  6. محمداحمد

    پاکستان اور جنوبی افریقہ دبئی میں چوتھا ایک روزہ بین الاقوامی میچ

    اچھا ۔۔۔۔! نہیں بنتے۔ دعا کریں ساؤتھ افریقہ 160 رنز پر آؤٹ ہوجائے ورنہ پھر وہی ہوگا۔ :noxxx:
  7. محمداحمد

    پاکستان اور جنوبی افریقہ دبئی میں چوتھا ایک روزہ بین الاقوامی میچ

    چلیے مبارک ہو ہاشم آملہ تو آؤٹ ہو گئے۔
  8. محمداحمد

    پاکستان اور جنوبی افریقہ دبئی میں چوتھا ایک روزہ بین الاقوامی میچ

    آج ساؤتھ افریقہ کے اوپنرز آؤٹ ہونے کے موڈ میں نہیں ہیں۔
  9. محمداحمد

    پاکستان اور جنوبی افریقہ دبئی میں چوتھا ایک روزہ بین الاقوامی میچ

    جسٹ کڈنگ گڑیا۔۔۔۔! انسلٹ کی کیا بات آگئی۔ کیا اب ہم آپ سے مذاق بھی نہیں کرسکتے۔ :( ویسے بلایا تو ہمیں بھی کسی نے نہیں۔ o_O
  10. محمداحمد

    پاکستان اور جنوبی افریقہ دبئی میں چوتھا ایک روزہ بین الاقوامی میچ

    14 اوورز 72 رنز کوئی آؤٹ نہیں ہے ابھی تک۔
  11. محمداحمد

    پاکستان اور جنوبی افریقہ دبئی میں چوتھا ایک روزہ بین الاقوامی میچ

    آواز نہیں آ رہی۔ :) اور سوال پر بھی کوئی کراس دیتا ہے بھلا۔۔۔! :evil:
Top