نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    (نظم)داڑھی کی اہمیت ---از : حکیم محمد مختار اصلاحی

    ایسی بھی کیا بات ہے جناب خود معجز بیان شاعر ہیں۔ :) چلیے گفتگو تو چلتی ہی رہتی ہے پھر بات کریں گے اس موضوع پر۔ :love:
  2. محمداحمد

    (نظم)داڑھی کی اہمیت ---از : حکیم محمد مختار اصلاحی

    مقصدیت پسند شاعر عموماً نئے نظریات پیش نہیں کرتے بلکہ پرانی اقدار کو ہی استعمال کرتے ہوئے عمل کی ترغیب دیا کرتے ہیں۔ غیر شعراء جو پیغام نثر میں دیتے ہیں۔ شاعر اُنہیں منظوم کرکے زیادہ اثر انگیز اور زیادہ قابلِ قبول بنا دیتے ہیں۔ اب اس طرح تو آپ کے حساب سے ہر وہ شخص بُرا ہوا جو اپنے کلام (نثر یا...
  3. محمداحمد

    پاکستان اور جنوبی افریقہ شارجہ میں - پہلا بین الاقوامی ٹی20 میچ

    ارے لعنت بھیجیے کرکٹرز پر ہم تو "تبصرہ نگاروں" کی بات کر رہے ہیں۔ :)
  4. محمداحمد

    گوگل سرچ انجن کا نیا اشتہار

    زبان و مقامات سے تو اس بات کا اندازہ ہو ہی رہا ہے آپ شاید اشتہار کے مرکزی خیال کی بابت ایسا کہہ رہے ہیں۔
  5. محمداحمد

    (نظم)داڑھی کی اہمیت ---از : حکیم محمد مختار اصلاحی

    قطعہ نظر اس نظم کے موضوع کہ عرض کروں گا کہ شاعری کو صرف افسانہء گل و بلبل تک محدود رکھنا بھی کوئی بڑا احسن فعل نہیں ہے۔ جبکہ شاعری لوگوں کو کسی بھی نظریے (منفی یا مثبت) کے بل پر کچھ کرنے پر تیار کرنے کی بھرپور اہلیت رکھتی ہے۔ یہ البتہ آپ کی صوابدید ہے کہ اس زبردسٹ "ٹول" کو آپ کس طرح اور کس لئے...
  6. محمداحمد

    خاقان مساحت داں (المعروف کتب برار)

    کچھ نئے اشاریے ہماری نظر سے نہیں گزرے اس لئے نہیں پہچان پائے۔ یوں بھی چُھٹی کے دن صبح صبح تو ہم بالکل ہی "بلینک" ہوتے ہیں۔ :)
  7. محمداحمد

    پاکستان اور جنوبی افریقہ شارجہ میں - پہلا بین الاقوامی ٹی20 میچ

    یوں بھی انیس بھائی کو تو ہم نے خود ہی ایگزیمپشن دی ہوئی ہے لیکن آج کل کئی اور "نوواردانِ کرکٹ" بھی گردشِ زمانہ کی چھتری تلے پاکستانی ٹیم کے تمسخر اُڑانے کو ہی عین ثواب گردانتے ہوئے دامے درمے سخنے (زور صرف آخری والے پر ہی ہے) اپنا حصہ ڈالنے میں کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کرتے۔ :)
  8. محمداحمد

    پاکستان اور جنوبی افریقہ شارجہ میں - پہلا بین الاقوامی ٹی20 میچ

    اصل بات تو پاکستان سے وابستگی کی ہی ہے ورنہ یہ کون سے ہمارے چاچا کے لڑکے ہیں۔ :)
  9. محمداحمد

    خاقان مساحت داں (المعروف کتب برار)

    :) واہ واہ واہ۔۔۔! کیا ہی لطیف تحریر ہے۔ ہم جب جب مزاح سے "دلبرداشتہ" ہونے لگتے ہیں تو راقم صاحب ایک ایسی تحریر مارکیٹ میں پھینک دیتے ہیں۔ چار و نا 4 ۔۔۔۔ بہت خوب لکھا ہے۔ شخصیت تو سمجھ نہیں آ سکی ہمیں۔۔۔! لیکن تحریر کی لطافت بے مثال ہے۔ خوش رہیے۔
  10. محمداحمد

    پاکستان اور جنوبی افریقہ شارجہ میں - پہلا بین الاقوامی ٹی20 میچ

    شکایت ٹیم سے ہرگز نہیں ہے۔ ٹیم تو جیسی ہے سب کو پتہ ہے۔
  11. محمداحمد

    پاکستان اور جنوبی افریقہ شارجہ میں - پہلا بین الاقوامی ٹی20 میچ

    یہیں ہوں۔ لیکن جب "پاکستانی" خود یہ بات کہتے ہیں کہ "اللہ کرے پاکستان ہار جائے" تو اچھا نہیں لگتا۔
  12. محمداحمد

    فاخرہ بتول :::: آؤ ساجن سے ملواؤں -- Fakhra Batool

    آپ کی بات سے متفق ہوں۔ میرا اشارہ کمپوزنگ کی چوک کی طرف تھا۔ :)
  13. محمداحمد

    فاخرہ بتول :::: آؤ ساجن سے ملواؤں -- Fakhra Batool

    مضمون کے اعتبار سے تو ٹھیک ہے۔
  14. محمداحمد

    مظفر وارثی زندگی جس پر ہنسے ایسی کوئی خواہش نہ کی

    واہ ۔۔۔۔! بہت ہی خوب غزل ہے۔
  15. محمداحمد

    امجد اسلام امجد بستیوں میں اِک صدائے بے صدا رہ جائے گی

    رُو برو منظر نہ ہوں تو آئینے کس کام کے ہم نہیں ہوں گے تو دُنیا گردِ پا رہ جائے گی بے ثمر پیڑوں کو چومیں گے صبا کے سبز لب دیکھ لینا، یہ خزاں بے دست و پا رہ جائے گی واہ واہ واہ ۔۔۔۔! کیا اچھی غزل ہے۔
  16. محمداحمد

    منیر نیازی آئینہ بن کر کبھی ان کو بھی حیراں دیکھئے

    عمر گزری دل کے بُجھنے کا تماشہ کر چکے کس نظر سے بام و در کا یہ چراغاں دیکھئے بہت ہی خوب۔۔۔!
  17. محمداحمد

    ؛)

    ؛)
Top