نتائج تلاش

  1. دوست

    فائلز کس طرح اپلوڈ کروں

    بھائی جی وہی ایرر ہے۔ میں نے سوچا شاید فائر فاکس میں کچھ مسئلہ ہو آئی ای میں بھی ویسے ہی‌ ہے۔ شاید میری طرف کچھ گڑبڑ ہے۔ سمجھ نہیں آرہی :roll: نبیل بھائی بس ذرا میرا بلاگ سیٹ اپ ہوجائے۔ انشاءاللہ اس بارے بھی سوچتے ہیں۔ زکریا بھائی کا ارادہ کومے میں گئے پراجیکٹس کو دوبارہ سے بحال کرنے کا ہے...
  2. دوست

    اب کس کو آنا ہے 6

    لو مجھے بھی عقل نہیں۔ کسی کو بلایا ہی نہیں۔ راجہ صاحب ۔یا جویریہ میرا خیال ہے ۔۔۔ یہ شاید ادھر آئیں۔
  3. دوست

    حاضری لگائیں

    لو جی ایک پرائیویٹ سٹوڈنٹ کی بھی حاضری لگا دیں۔
  4. دوست

    اب کس کو آنا ہے 6

    واہ جی واہ۔ میرے منہ سے سبحان اللہ کے الفاظ نکل رہے ہیں۔ روزن کیا کہنے۔ بہت اچھا ترجمہ ہے۔ اسے ہی چلاتے ہیں ٹیب کی جگہ نیا روزن میرا (اپنا) سر دھننے کو جی چاہ رہا ہے اتنے اچھے تراجم مجھے کیوں نہیں سوجھتے۔ بہرحال اس کے ساتھ ہی میں حاضر بھی ہوگیا۔اپنے بلاگ کو دیکھ دیکھ کر خوش اور غمگین...
  5. دوست

    نام بتائیں

    :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :laugh: :laugh: :laugh: :laugh: :laugh: :laugh: کتنے مشہور و معروف بندوں کے نام لیے جارہے ہیں۔
  6. دوست

    Freespire 1.0

    روٹ انھوں نے بھی بند کیا ہوا ہے؟؟؟ کر لو گل اوبنٹو پہلے کیا کم تھا اب یہ بھی۔ جیسادی تو اوبنٹو سے بہت تنگ ہیں اس روٹ کے بند ہونے کی وجہ سے۔ خیر آپ ان کے فورم سے رابطہ کریں نا اس سلسلے میں۔ یعنی روٹ کھولنے کے سلسلے میں۔
  7. دوست

    اردو نسخ ایشیا ٹائپ کا امتیاز؟

    ایکس زر بہت اچھا فونٹ ہے۔ جب تک پاک نستعلیق نہیں آجاتا میرے خیال میں یہ بہترین رہے گا۔ کم از کم وکی پر صحیح بخاری اور تراجم قرآن کریم کے لیے۔
  8. دوست

    ڈیسکٹاپ سافٹویر اور ہارڈویر

    ٹھیک ہے۔ سافٹویر اور ہارڈویر ہی چلے۔
  9. دوست

    تاسف فیصل عظیم (مرحوم)

    بسم اللہ جناب۔ شکر ہے آپ آئے تو۔ اور پرامس کرنے کا شکریہ۔ مجھے اس موقع پر اپنا ایک سکول کا ڈائیلاگ یاد آرہا ہے۔جب کوئی دوست کافی دیر نہ ملتا یا چھٹیاں‌ وغیرہ کرکے آتا تو سر سانوں وی ٹائم دو اسیں وی تہاڈے دیوانے آں۔ کہہ کر اسے چھیڑتے۔ یہی کچھ میرا آپ سے کہنے کو دل من کیا لیکن حد ادب کے زمرے میں...
  10. دوست

    ترجمہ مطلوب ہے

    رجوع۔ مجھے تو بہت اچھا لگا ہے۔
  11. دوست

    فائلز کس طرح اپلوڈ کروں

    لو جی اپلوڈ تو ہوگیا۔ فائر فاکس میں دو جدولچے کھول کر ہم نے پانچ پانچ کے گروہ بنا کر ساری ڈائرکٹری نقل کردی ہے سرور پر۔ اب۔۔۔ اب یہ ہے کہ جب صفحہ کھولوں تو ایرر آتا ہے کہ کوائفیے سے رابطہ نہیں ہورہا۔ :cry: www.dost.ueuo.com/blog ماہرین ذرا اس پر نظر ڈال کر بتائیں اسے کیا تکلیف ہے اب۔...
  12. دوست

    ورڈ بینک

    بسم اللہ جی۔ یہ تو بہت اچھی بات ہے۔اب ورڈ بینک اڑے گا۔
  13. دوست

    داستانیں کہاں سے مل سکیں گی۔

    جی ایسا ہی ہے۔ اور ہمارے لائبریرین بےچارے کو یہی گلہ رہتا ہے کہ سیٹ پورا نہیں ہوتا۔ اس کی کوئی نہ کوئی کتاب گواچی ہی رہتی ہے۔ 4800 روپے کا سیٹ اور ملتا بھی پورا سیٹ ہی ہے اکیلی کتاب نہیں۔ بےچارہ آجکل پہلا حصہ غائب ہے :?
  14. دوست

    فائلز کس طرح اپلوڈ کروں

    شاید پھر میرے کیبل والے نے کوئی عجیب و غریب قسم کا رُول لاگو کررکھا ہے اپنے آئزا سرور میں۔
  15. دوست

    ڈیسکٹاپ سافٹویر اور ہارڈویر

    ٹھیک ہے میزی کمپیوٹر کرلیتے ہیں۔ لیکن سافٹویر ہارڈویر ایسے ہی چلے پھر؟؟؟
  16. دوست

    فائلز کس طرح اپلوڈ کروں

    حکیم خالد صاحب کا کافی سارا سر کھانے کے بعد اگرچہ میرا کھاتہ ueuo.com پر بن چکا ہے لیکن میں اس پر اپنی ورڈ پریس فائلیں نہیں لاد سکا۔ ویب ماسٹر کو فراہم کیے گئے ٹولز میں فائل مینجر بھی شامل ہے لیکن اس میں فائل لادنے کی سہولت زیادہ سے زیادہ 5 ہے۔ جو فائل خالی ہے اسے وہ لادتا ہی نہیں۔ 90 منٹ کی...
  17. دوست

    ترجمہ مطلوب ہے

    میں بھی یہ سوچ رہا تھا سائیکل پر گھر آتے ہوئے۔ اور لسٹ پر برقیہ بھیجنے ہی والا تھا۔ پلٹانا۔ رخ بدلنا۔ رخ پلٹنا۔ پھیرنا۔ رخ پھیرنا۔ سمت پھیرنا۔ وغیرہ وغیرہ۔ جو اچھا لگے۔ میں نے ایک بات محسوس کی ہے اوبنٹو اردو والے محفل اور اردو ویب پر آنا پسند نہیں کرتے۔ اسی میلنگ لسٹ میں گھسے رہنا چاہتے ہیں۔...
  18. دوست

    ورڈ بینک

    واہ۔ یہ بھی ٹھیک ہے۔ نبیل بھائی ہوتے تو کچھ مدد کردیتے آپ کی۔ محب بھائی بھی شاید۔ قیصرانی تو شاید بیسک پروگرامنگ کے ٹیچر ہیں۔ اور کوئی دوست جو ہاتھ بٹائے؟؟ ادھر یہ یہی ہے جو کرنا ہے اپنے بل پر کرو۔ چونکہ ابھی پروگرامروں کا ‘کال‘ ہے(قحط)۔
  19. دوست

    کیا شادی ضروری ہے؟

    یار بندے تو خاصے معقول لگتے ہو۔ لیکن عرفیت عجیب سی ہے۔
Top