یہ تو اچھی بات نہیں جی۔
ادھر ہمارے سکول میں تو ایسا ہوتا تھا :cry:
اب اگر ہم آپ کے سکول آہی گئے تو ایسے تو کریں۔ آپ کا خیال ہے کہ ہم “پھوٹنا“ شروع کردیں۔ :twisted:
بسم اللہ بھئی۔ فرزوق سیاں کیا حال ہے۔
یار تم ہمیں یاد ہو ضروری تو نہیں ذکر کیا جائے تب ہی کوئی یاد ہوتا ہے۔ یادیں تو چراغ ہوتی...