نتائج تلاش

  1. دوست

    نئی اردو ترجمہ ٹیم

    نہ پوچھو بھائی ابھی تو اتاری ہے۔ ذرا ہاتھ پیر کھول کر پھر اسے بھی کھولتا ہوں۔ ورڈپریس آخر ایک سرور پر ٹھیک طرح نصب کر ہی لیا ہے۔ اب اسی طرف آتا ہوں۔ بس ذرا یونیورسٹی سے ہو آؤں آج میرٹ لسٹ لگنی تھیں۔ احباب دعا کیجیے گا کہ ہم بھی کسی پاسے لگیں اب۔
  2. دوست

    آپ کی تصویر

    www.firewalldown.com پر چلے جائیں۔ وہاں جاکر اس سائٹ کو کھولیں اور جو مرضی کریں۔یہ ویب بیسڈ پراکسی سائٹ ہے۔ گوگل کرنےسے کئی ویب بیسڈ پراکسی مل جائیں‌ گی۔ جو ویب سائٹ بلاک ہے اس تک رسائی کے لیے بہترین ٹوٹکا۔
  3. دوست

    ورڈ بینک

    نعمان ورڈ بینک میں جو آپ نے نیا فیچر شامل کیا ہے یعنی درخواست کردہ تراجم، اس کا جواب دینا وہاں ممکن نہیں۔ ترجمے کا کام باقاعدہ بحث مباحثہ مانگتا ہے۔اور ہمیں بھی ایسے ہی عادت ہے ایک لفظ کے 4 5 ترجمے تو نکل ہی آتے ہیں اس کے بعد ہم ترجمہ فائنل کرتے ہیں۔ اور اس میں سینئر اراکین کی نظر ثانی بھی چاہیے...
  4. دوست

    نئی اردو ترجمہ ٹیم

    تلمیذ صاحب۔ دو تین اصحاب اردو پیجز سے بھی آئے تھے۔ وقاص عالم بھی شامل تھے بلکہ وہ تو لیڈر تھے۔
  5. دوست

    فائلز کس طرح اپلوڈ کروں

    میں دیکھتا ہوں اسے اور پھر رپورٹ کروں گا کہ کیا نتیجہ نکلا۔ بتانے کا شکریہ۔
  6. دوست

    ورڈ پریس کی تھیمزاور ان کی اردو میں کسٹمائزیشن

    حکیم صاحب میں نے دیکھا ہے۔ ابھی پوسٹ کے عنوان کو اردو فونٹ میں نہیں دیکھا جاسکتا۔نبیل بھائی کے تھیم میں۔ زکریا بھائی والا تھیم شاید ٹھیک طرح لاگو نہیں کرسکے آپ۔ اگر غور کریں تو اس کی سمت بھی وہی ہے اور فونٹ بھی۔ میرے بلاگ پر دیکھیں وہاں زکریا بھائی نے خود سے تھیم چڑھایا تھا۔ وہ ٹھیک لاگو ہوا...
  7. دوست

    ضرب الامثال

    اونچی دوکان پھیکا پکوان
  8. دوست

    بچے پھینکنے کے 20 روپے

    پرانی خبر ہے۔بی بی سی سے اڑائی گئی۔
  9. دوست

    Yahooo Mail Help Plez Help me

    اگر فائل منسلک بھی ہو تب بھی ضروری نہیں یاہو اسے ٹھیک دکھائے۔ یا تو پھر وہ ان پیج میں لکھی گئی اور پکچر فائل ہوگی جس کی فرزوق نے بات کی ہے۔ عبارتی فائل یاہو دکھا دیتا ہے ای میل کے ساتھ لیکن فونٹ تو وہی ہوگا نا بھدا سا۔ ویسے اگر فائر فاکس استعمال کریں جس میں یونیکوڈ یو ٹی ایف 8 مستقل طور پر...
  10. دوست

    ورڈ بینک

    چلیں جی جاری رکھیں۔ اسی طرح آہستہ آہستہ بہتری آئے گی۔
  11. دوست

    تاسف فرزانہ صاحبہ کی صحتیابی کے لیے دعا

    اللہ انھیں شفائے کاملہ عطاء فرمائے۔ آمین۔
  12. دوست

    فائلز کس طرح اپلوڈ کروں

    اچھی بات ہے۔ تو بھائی جی آپ نے تھیم کو اردواتے وقت صرف اس کی سٹائل شیٹ میں تبدیلیاں کی ہیں؟؟؟ ابھی تک اس سوال کا جواب نہیں ملا مجھے۔ ہیں جی۔
  13. دوست

    کیا شادی ضروری ہے؟

    عزیزی یہ اماں وہ والی اماں نہیں یہ محاورتًا کہا گیا تھا۔ اگر دوستی کے چکر میں ہو تو بسم اللہ سائیں۔ دوسرے یہ فورم اتنا سا ہی نہیں۔ یہاں اور بھی بہت کچھ ہوتا ہے کبھی پھر پھرا کر دیکھو۔ اور کہیں اور موجودگی کا ثبوت دو اگر پھر پھرا کر دیکھ چکے ہوتو۔
  14. دوست

    آپ کی تصویر

    عزیزی ادھر جاؤ۔ http://imageshack.us/ تصویر اپلوڈ کرو۔ اس کے بعد وہ 6 مختلف انتخاب دے گا۔ ان میں سے دو ہونگے کچھ اس قسم کے Hotlink for forums (1) Hotlink for forums (2) ان میں سے کوئی ایک کا سارا ایڈریس اٹھا لو۔ یعنی کاپی کر لو۔ پھر اسے یہاں پیغام خانے میں پیسٹ کرکے ارسال کریں پر کلک کردو۔...
  15. دوست

    فائلز کس طرح اپلوڈ کروں

    http://shakirkablog.122mb.com/blog/? لو جی ابھی ابھی اسے لاگو کرکے دیکھا اور نتیجہ صفر نکلا۔ ویسے کا ویسا ہی ہے۔ حالانکہ تھیم فعال ہے اور چن بھی لیا لیکن ۔۔۔۔۔۔۔ کوئی گڑبڑ لگتی ہے۔ شاید سرور میں۔ شاید تھیم میں۔ ویسے یہ زکریا بھائی والا ہی ہے ناں؟؟؟ جو یہاں استعمال ہورہا ہے۔...
  16. دوست

    فائلز کس طرح اپلوڈ کروں

    بسم اللہ جی بسم اللہ۔ اور جزاک اللہ۔ ماشاءاللہ۔ بھائی جی میں نے اسے اتار لیا ہے۔ کیا آپ بتانا پسند کریں گے کہ اس میں کیا کیا تبدیلیاں کی ہیں آپ نے اسے اردوانے کے لیے؟؟ عین نوازش ہوگی۔ وسلام آپ کا تابعدار شاگرد( نالائق، ناہنجار، ناخلف وغیرہ وغیرہ)
  17. دوست

    فائلز کس طرح اپلوڈ کروں

    نہیںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںں حکیم جی آپ نے بلاگ سم پر بلاگ بنایا وہ بھی اردو میں لیکن کیسے۔ مجھے بھی بتائیں میں تو اس میں اتنی ساری اردو وہ بھی ایشیا ٹائپ میں دیکھ کر حریان سے بھی دو چار ہاتھ آگے ہوگیا ہوں۔ بلاگ سم والے تو پروں پر پانی نہیں پڑنے دیتے سانچے کے معاملے میں۔
  18. دوست

    فائلز کس طرح اپلوڈ کروں

    جی ہے۔ اب تو لاگو بھی کردیا۔ اب بلاگر سوتیلا لگنے لگا ہے۔ :wink:
  19. دوست

    Yahooo Mail Help Plez Help me

    فرزوق اس کے لیے تمہیں اپنی ونڈوز کی اردو سپورٹ سے کام لینا ہوگا۔ کیا نصب ہے پہلے سے ؟؟؟ http://www.urduweb.org/wiki/UrduOnWinXp یہاں سے مدد لو اگر اردو کی سپورٹ نصب نہیں تو۔ اس کے بعد سارا کام آلٹ اور شفٹ داب کر اردو کے موڈ میں جانے کا ہے۔ اور تم کہیں بھی اردو لکھ سکتے ہو بالکل انگریزی کی...
  20. دوست

    فائلز کس طرح اپلوڈ کروں

    ظالم نے سب اڑا دیا بلاگر والے بلاگ کے سانچے میں سے۔ :roll:
Top