نتائج تلاش

  1. دوست

    ترجمہ مطلوب ہے

    بات چلی ہے تو سافٹویر اور ہارڈ ویر کا اردو بھی نہ چلنے دیں؟؟ اردو وکی پیڈیا والوں نے ترجمہ کیا ہے مصنع لطیف اور مصنع کثیف۔۔۔ کیا خیال ہے؟؟؟ بھئی قیصرانی، محب بھائی، شگفتہ بہن، مہوش علی بھئی آپ ذرا ادھر نظر ڈال لیا کریں۔ ماشاءاللہ بالغ نظر احباب ہیں آپ، آپ کے مشوروں کی ضرورت رہتی ہے ہمیں۔ اب...
  2. دوست

    ترجمہ کرتے وقت ہماری ترجیحات یا پالیسی

    مترجم ترجمہ کرنے سے پہلے ان نکات کی پیروی کرنے کا عہد کرے گا۔ 1۔ اردو ہماری ترجیح ہے۔ 2۔ اگر سلیس اردو میں ترجمہ دستیاب ہوجائے تو ٹھیک ورنہ اردو مشکل الفاظ بھی استعمال کرلیے جائیں گے( اس بات کو ذہن میں رکھ کر کہ صارف ان کا بعد میں عادی ہوجائے گا)۔ 3۔ حتی لامکان یک لفظی یعنی جامع اور مختصر...
  3. دوست

    ترجمہ مطلوب ہے

    ہاں یہ بات ٹھیک ہے ابھی مقامیانے اور ترجمہ کی ٹیم ایسے ہی لاوارث سی ہے۔ جیسے لائبریری کی ٹیم تھی۔ امیدہے جلد ہی اس کام میں بھی جوبن آئے گا۔
  4. دوست

    ترجمہ مطلوب ہے

    یار داغنا اگر لانچ ہوسکتا ہے تو داغیہ لانچر کیوں نہیں ہوسکتا۔ کر لو گل۔ یہ خیال مجھے فلم دیکھتے ہوئے آیا اور اسی وقت یہ پوسٹ لکھ رہا ہوں۔ لانچ پیڈ تو پروگرام ہے اسکا ترجمہ بھلا کیا ہوگا۔ لانچ پیڈ ہی ہوگا۔
  5. دوست

    ایک غلطی

    مدیر ہی ٹھیک ہے۔
  6. دوست

    ایک غلطی

    ابھی کرلپ کی اردو لغت سے مدوَن کا مطلب دیکھا تو اس کا مطلب مرتب کیا ہوا اور مدون کیا ہوا نکلا۔ شمیل بھائی کے کہنے پر ایڈیٹر کا ترجمہ یہ کیا گیا تھا۔ کہیں انھیں غلطی تو نہیں لگی؟؟؟ اعجاز اختر صاحب اور تلمیذ صاحب ذرا مدد کیجیے۔ یہ بہت بڑی اور فاش غلطی ہوگی اگر کرلپ کی لغت ٹھیک ہے۔
  7. دوست

    ترجمہ مطلوب ہے

    نیویگیشن کا ترجمہ چلانا ہی ہوسکتا ہے۔ آئکن کا ترجمہ یا تو مورت کرلیں یا پھر آئکن ہی چلے۔ minimize چھوٹا کریں۔ maximize بڑاکریں۔ close بند کریں۔ اور کیا ہوسکتا ہے ترجمہ؟؟؟ لانچر کا چلانے والا آلہ کہاں سے لائیں۔ یک لفظی چلیں دو لفظی ہوجائے۔چلانے والا آلہ تو اب نہیں چلے گا نا۔ فرق کرنے والا،...
  8. دوست

    نفیس ویب نسخ کا بولڈ ورژن

    میرے خیال میں اردو نسخ ایشیا ٹائپ چھوٹے سائز میں سب سے بہتر دکھتا ہے۔
  9. دوست

    ترجمہ مطلوب ہے

    دریچہ میرے خیال میں زیادہ خوبصورت ہے نعمان۔ کھڑکی کچھ جچتا نہیں اس کے سامنے۔ نوٹ کے لے نوٹ ہی رہنے دیں اور فٹ نوٹ کے لیے اختتامیہ ٹھیک ہے۔ فرنٹ‌نوٹ کے لیے پاورقی یا جو بھی ہے۔ نوٹ اردو میں ایسے بھی مستعمل ہے ناں۔ اور یہ دو اصطلاحات تو خالص لکھائی اور لفظی عمل کار میں استعمال ہونگی۔
  10. دوست

    ورڈ بینک

    جی بالکل آپ ذرا ساہ لے لیں پھر بات کرتے ہیں۔ ویسے آپ تھے کہاں اتنے دن۔
  11. دوست

    ترجمہ کرتے وقت ہماری ترجیحات یا پالیسی

    ترجمہ کرتے وقت مندرجہ ذیل باتوں کا خیال رکھا جائے گا۔ 1۔ اردو ہماری ترجیح ہے۔ 2۔ اگر سلیس اردو میں ترجمہ دستیاب ہوجائے تو ٹھیک ورنہ اردو مشکل الفاظ بھی استعمال کرلیے جائیں گے( اس بات کو ذہن میں رکھ کر کہ صارف ان کا بعد میں عادی ہوجائے گا)۔ 3۔ حتی لامکان یک لفظی یعنی جامع اور مختصر ترجمہ کرنے...
  12. دوست

    ترجمہ مطلوب ہے

    شمیل آپ کو یہاں دیکھ کر خوشی ہوئی۔ نعمان مقتدرہ کے تراجم اور م س ونڈوز کے تراجم اس وقت استعمال ہونگے جب ہمارے پاس ترجمہ موجود نہ ہو۔ میں ان کا دشمن نہیں لیکن بعض جگہ مقتدرہ والوں نے ایویں ٹرنیلیاں ماری ہوئی ہیں۔ کہیں کا ٹانکا کہیں جالگایا ہے۔ سرکاری ادارہ ہونے کا بھرپور فائدہ بلکہ ناجائز فائدہ...
  13. دوست

    ترجمہ کرتے وقت ہماری ترجیحات یا پالیسی

    آپ کی بات بالکل درست ہے اب اس کو نکات کی شکل میں پیش فرماتا ہوں۔ لسٹیں آج لگنی تھیں 2 بجے کے بعد۔ اب میرے پاس وقت نہیں جانے کا اگرچہ دو ہی بج رہے ہیں اب۔ صبح ہی جاؤں گا تو پتا چلے گا۔ دوسری یونیورسٹی جی سی فیصل آباد ہے جس میں آج فارم جمع کروا دئیے ان کا انٹری ٹیسٹ 23 ستمبر بوقت 2:45 ہے۔ ادھر...
  14. دوست

    ترجمہ مطلوب ہے

    سیلیکٹر کا انتخاب کنندہ ہوسکتا ہے ترجمہ۔ منتخب کا مطلب ہوتا ہے جو چن لیا جائے۔ کیا انتخاب کے ساتھ مُ لگا کر فعل سے اسم بن سکتا ہے؟؟؟ تلمیذ صاحب اور اعجاز اختر صاحبان یا اردو گرائمر کے جاننے والے حضرات۔ ایک اردو لغت کی کمی واقعی محسوس ہوتی ہے۔ الفاظ موجود ہیں لیکن ہمارا ذخیرہ الفاظ محدود ہے۔ اپنے...
  15. دوست

    مبارکباد قیصرانی بھائی بہت مبارکباد

    لو جی اردو محفل میں دو ممتاز ہوگئے ایک ممتاز چھٹی پر ہیں اور دوسرے ممتاز ان کے نائب جناب قیصرانی۔ مبارکباد جناب۔ اور آپ کے ہی الفاظ میں بہت خوب ان کے دس ہزار پیغامات کا راز یہی بہت خوب ہے یقین نہ آئے تو دیکھ لیجیے وہ وہ پیغامات اور دھاگے ڈھونڈ کر ان پر بہت خوب لکھا ہے انھوں نے کہ میری نظر سے...
  16. دوست

    انٹرویو انٹرویو وِد زکریا

    زکریا میرے لیے پرائمری کے استاد ہیں جن سے میں ڈرتا بھی ہوں، ان کا احترام بھی کرتا ہوں اور ان پر کبھی کبھار غصہ بھی آتا ہے( جب یہ خالص ایک منتظم یعنی ایڈمن ہوتے ہیں۔ اور مجھے ذپ آتا ہے آپ کا فلاں پیغام حذف کردیا گیا ہے چونکہ ذاتیات پر مشتمل تھا۔۔۔وغیرہ وغیرہ)۔ ویسے یہ بات ٹھیک ہے کہ جناب بہت ہی...
  17. دوست

    ترجمہ مطلوب ہے

    نعمان یار ایڈمن کا ترجمہ منتظم محفل پر سال بھر سے استعمال ہورہا ہے اس لیے میں نے اس کا ترجمہ منتظم کیا تھا۔ اور منیجر کا ترجمہ ناظم۔ کیا کوئی یہ بتائے گا ان میں وزن کس میں ہے؟؟؟ تلمیذ صاحب آپ کا شکریہ یہاں آنے پر۔ آپ کی تجاویز بالکل درست ہیں اور آپ بلا جھجک یہاں آکر اظہار کریں ہم تو ابھی طفل...
  18. دوست

    ابنٹو میں اردو تراجم آزما کر دیکھیں

    اچھا سبق ہے لیکن اپنے پاس تو کے ڈی ای ہے۔ گنوم ہوتا تو اس کو آزما دیکھتے۔
  19. دوست

    کلام ڈاکٹر مظفر حنفی: تبصرہ و تجاویز

    اچھی لگی۔
  20. دوست

    ترجمہ مطلوب ہے

    فعال اور معطل کیسا رہے گا۔ چلیں معطل کسی اور جگہ کے لیے سنبھال لیتے ہیں۔ قیصرانی موش اور ماؤس میں فرق ہی کتنا ہے۔ ماؤس ہی چلنے دیں۔
Top