نتائج تلاش

  1. دوست

    ترجمہ مطلوب ہے

    موڈیفائی تبدیلی یا تراش خراش۔ بہتر کرنا کچھ اور معنوں میں آجائے گا۔ ایکسٹینشن اضافت موڈ طرز یا پھر موڈ ہی رہنے دیں فور گراؤنڈ پیش منظر چلے اس کا بھی۔
  2. دوست

    اب کس کو آنا ہے 6

    ایسے ہی جیسے آپ زندہ ہیں۔ it is just routine for us شمشاد بھائی کیا حال چال ہیں۔ کافی دنوں بعد آپ کو دوبارہ دیکھا ہے۔ اور اب کوئی اور اب کس کو بلاؤں؟؟ نعمان اور زکریا ہی آنلائن ہیں۔ نعمان تو ویسے ہی تپے ہوئے ہیں اس دھاگے پر :) آؤنیاں‌جانیاں کرتے رہتے ہیں مقامیانے والوں کی مدد نہیں کرتے۔ اور...
  3. دوست

    ایک غلطی

    بات تو آپ کی ٹھیک ہے۔ ویسے آپ اب بندے بندے سے لگ رہے ہیں۔ اور مچھل مچھل سے بھی پہلے صرف قیصرانی لگتے تھے۔ جیسے ہوا ہوتی ہے۔ مجھے ہوا کی خصوصیات یاد آجاتی تھیں بےرنگ، بے بو بے ذائقہ ویسے ہی قیصرانی بے رنگ، بے بو بے ذائقہ۔ یہ سب تصویر نہ ہونے کی وجہ سے تھا۔ اب تو ماشاءاللہ اتنی بڑی مونچھیں :D :D
  4. دوست

    ترجمہ کرتے وقت ہماری ترجیحات یا پالیسی

    لیجیے ترمیم کردی ہے۔
  5. دوست

    ترجمہ کرتے وقت ہماری ترجیحات یا پالیسی

    یکسانیت سے مراد یہاں ڈبلی کیشن ہے۔ ایک ہی کام دو بندے نہ کریں۔ اگرچہ اس وقت میرے ذہن میں نہیں تھا کہ یکسانیت تو ترجمے کے ذیل میں نہیں‌ آتی خیر اگر آپ کہتے ہو تو نکالے دیتے ہیں۔ شق نمبر نو میں اس کا بھی ذکر کیے دیتے ہیں۔ مقتدرہ کی لغت اور دوسری آفلائن آنلائن لغات کا۔۔
  6. دوست

    ایک غلطی

    مدوَن کے معنی مرتب کیا ہوا۔ مدوِن کے معنی تدوین کرنے والا کے ہونگے یہ اس طرح کے مبدِل کے معنی کرلپ کی لغت میں یہ ہیں۔ مُبَدِّل (صفت) راس: مُبَدِّل بدل دینے والا، تبدیل کرنے والا، ایک برقی رو سے دوسری مختلف قوت کی رو سے پیدا ۔ ۔ ۔ اور مبدَل کے معنی ہیں۔۔ بدلا ہوا، تبدیل شدہ، متغیر۔ ۔ ۔...
  7. دوست

    اردو محفل ۔۔۔ایک سال کی سرگذشت (تبصرے اور تجزیے )

    لیکن آپ مجھے کیوں دیکھ رہے تھے کہ کیا لکھتا ہوں ہیں جی :oops:
  8. دوست

    ترجمہ مطلوب ہے

    این ایبل کے لیے سرگرم اور ڈس ایبل کے لیے غیرسرگرم کیسا رہے گا؟؟
  9. دوست

    ترجمہ مطلوب ہے

    اب swtcher کا ترجمہ رہ گیا ہے۔ کیا مبدل چلے؟؟؟ یہ چینجر اور کنورٹر کے لیے پہلے ہی شامل کرچکا ہوں ورڈ بینک میں۔ ایکٹیویٹ اور ڈی ایکٹیویٹ کے لیے فعال اور غیر فعال۔ اینایبل اور ڈس ایبل کے لیے غیر معطل اور معطل کرنا کر لیں۔ ورنہ ان چاروں الفاظ کے لیے دو معانی ہی استعمال کرنا ہونگے۔ جبکہ کئی جگہ...
  10. دوست

    حاضری لگائیں

    حاضر جناب
  11. دوست

    ترجمہ مطلوب ہے

    تکبیر کا کرلپ کی لغت سے ترجمہ بڑائی، طاقت، اضافہ، بڑھوتری۔ "مندرجہ بالا دہانوں اور چشموں کے مجموعوں سے عام طور پر ایسی تکبیر حاصل ہو جائے گی جسکی قوت 40 سے 400 قطر تک ہوگی۔" ( 1931ء، نسیجیات، 26:1 ) 4. [ قواعد ] وہ کلمہ جس میں بڑائی کے معنی نکلتے ہوں۔ "تصغیر و تکبیر کا امتیاز انہیں...
  12. دوست

    ترجمہ مطلوب ہے

    سیپریٹر کا ترجمہ علیحدہ کار کیسا رہے گا؟؟
  13. دوست

    I am sorry for clearing itd

    شمیل آپ نے اس کا کیا علاج کروایا جو یہ نصب ہوگیا؟؟؟ کہاں سے کریک کروایا اسے۔
  14. دوست

    اردو محفل ۔۔۔ایک سال کی سرگذشت (تبصرے اور تجزیے )

    یہ جملہ انھوں نے اپنے راجہ فار حریت کے ایک بے تکلف جملے کے جواب میں کہا تھا۔
  15. دوست

    القرآن فائل htmlکمپائلڈ

    اگر نمبروں کے ساتھ سورہ کا نام بھی شامل کر لیں تو زیادہ جامع حوالہ بندی ہوسکتی ہے۔ میں پہلے بھی یہیں کہیں عرض کر چکا ہوں‌کہ قرآنی سورہ کا نام ہی اکثر اہل قرآن کو موضوع اور آیت کی نوعیت تک لے جاتا ہے۔ اس لیے میں اب بھی سورہ کا نام ساتھ لکھنے کی سفارش کروں گا۔
  16. دوست

    ترجمہ مطلوب ہے

    فریق کا ترجمہ ابھی لغت سے دیکھا تو گروہ جماعت اور فرقہ کی صورت میں نکلا۔ فرق اسے اسم نہیں بن رہا۔ ٹول ٹپ کا ایک ترجمہ اوزاری جھالر سوجھا ہے۔کیسا رہے گا؟؟؟ ٹپ سے مراد یہاں وہ چیز ہے جو ڈھلک آئے جھالر بھی کچھ ایسی ہی چیز ہے۔
  17. دوست

    ترجمہ مطلوب ہے

    سیپریٹر کا فریق یعنی فرق کرنے والا مینیمائز کا تصغیر اور میکسیمائز کا تکبیر ری سٹور کا بحالی ونڈو کا دریچہ ٹھیک ہے قیصرانی بھائی۔
  18. دوست

    ترجمہ مطلوب ہے

    شکریہ پسندیدگی کا۔ ان کو ورڈ بینک میں شامل کررہا ہوں۔ بس اب علیحدہ کرنے والا رہ گیا۔ اس کا اردو نہیں سوجھ رہا۔
  19. دوست

    اردو سنٹر کلین بولڈ

    چند دن پہلے ان کی ایک پوسٹ دیکھی ہے یہیں کہیں انھوں نے تب سے اپنے نام کے ساتھ مرحوم لگایا ہوا ہے۔ شاید تفتیش سے بچنے کے لیے۔ آخر ایک اچھی بھلی چلی چلائی چوپال اجڑ گئی اردو کی۔ ان کی وجہ سے تو نہیں‌ پھر بھی منتظم تو یہی تھے۔
  20. دوست

    ترجمہ کرتے وقت ہماری ترجیحات یا پالیسی

    شکریہ بھائی جی۔ اب ذرا ترمیم شدہ مسودے کو دیکھ کر رائے دیجیے۔ آنلائن تو آپ ہیں ہی۔
Top