نتائج تلاش

  1. دوست

    ترجمہ مطلوب ہے

    فرنٹ اینڈ کا ترجمہ اگلا سرا بیک اینڈ کا ترجمہ پچھلا سرا ورڈ بینک میں شامل کردیاہے ۔
  2. دوست

    ترجمہ کرتے وقت ہماری ترجیحات یا پالیسی

    جی ٹھیک میرا دوسرے والا اندازہ درست تھا کچھ اسی قسم کی کِی لینکس والے بھی استعمال کرتے ہیں۔
  3. دوست

    ترجمہ کرتے وقت ہماری ترجیحات یا پالیسی

    :shock: :shock: :shock: یہ کیا چیز ہے بھائی جی۔۔۔ کچھ وضاحت ورنہ میں تو شہید ہونے والا ہوگیا ہوں اتنی ساری انگریزی دیکھ کر۔ مجھے لینکس کی کِی یاد آرہی ہے اسے دیکھ کر جو سورسز لسٹ فائل میں ریپازٹری داخل کرنے کے بعد درآمد کرانا پڑتی ہے تاکہ پیکج مینجر اس سے متعلق پیکج اتارنے کا اہل ہوجائے۔
  4. دوست

    نفیس ویب نسخ کا بولڈ ورژن

    محسن بھائی اگر آجائیں تو کتنا فائدہ ہو۔ لیکن وہ لگتا ہے کافی مصروف ہیں ان دنوں۔
  5. دوست

    ترجمہ کرتے وقت ہماری ترجیحات یا پالیسی

    بالکل۔ نظر ثانی کمیٹی کو اختیار حاصل ہے جناب اور آپ بھی اس کے رکن ہیں۔
  6. دوست

    ترجمہ مطلوب ہے

    اچھی بات ہے۔ سوچیے سوچیے اور بانس پر چڑھانے کا شکریہ۔ آپ کی تعریف میرے جیسوں کے لیے چابک کا کام کرتی اور وہ دلکی چال کی بجائے مستی میں آکر دولتیاں‌ جھاڑتے بگٹٹ بھاگنے لگتے ہیں۔ تعریف کا شکریہ۔
  7. دوست

    ترجمہ کرتے وقت ہماری ترجیحات یا پالیسی

    ڈائل اپ سے۔ نعمان شاید ڈی ایس ایل کا سوچ رہے تھے اب۔ لگتا ہے ابھی ہوا نہیں یہ کام۔ قیصرانی بھائی سند دینے کا شکریہ۔
  8. دوست

    تاسف فیصل عظیم (مرحوم)

    ہائیں :shock: یہ تھوڑے سے دن تھے؟؟؟؟؟ شاید آپ ٹھیک ہیں‌ اور “لوگ“ غلط ہیں۔ لیکن جناب فیصل عظیم بھی تو تشریف لائیں اس دھاگے پر۔
  9. دوست

    ترجمہ کرتے وقت ہماری ترجیحات یا پالیسی

    نعمان میرا خیال ہے اسے وکی پر رکھ دیں۔ جب کوئی اعتراض یا تجویز آئی تو وہیں پر ترمیم کرتے رہیں گے
  10. دوست

    Remote Access کا کوئی بہت آسان سافٹ ویئر بتائیں۔

    دیسی نسخہ۔ دوبارہ اتاریں۔
  11. دوست

    تاسف افتخار راجہ کی والدہ

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطاء فرمائے اور راجہ صاحب کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔
  12. دوست

    القرآن فائل htmlکمپائلڈ

    جی یہی میری بھی عرض تھی کہ سورہ نمبر اور نام دونوں ہی چلیں۔ دونوں طرح‌ کے عادی اصحاب کو آسانی رہے گی۔
  13. دوست

    ترجمہ مطلوب ہے

    بہترین۔ آصف بھائی کو بھی دیکھ کر خوشی ہوئی۔ بس اسی طرح چکر لگاتے رہا کریں کیونکہ آپ کے مشوروں کے بغیر تو کچھ بھی نہیں ہوسکتا۔ اور نعمان کی درخواست پر میری طرف سے بھی دستخط سمجھیے نظر ثانی کی کمیٹی کے لیے آپ کی نامزدگی کے سلسلے میں۔ قیصرانی نعمان نے ویسے غلط نہیں‌کہا۔ اور تلمیذ صاحب پتا نہیں...
  14. دوست

    ایک غلطی

    بالکل انھیں کھینچیں اس کام میں۔ ہم نے کونسا روکا ہے۔
  15. دوست

    ترجمہ مطلوب ہے

    وکشنری میں شاید۔ دیکھتے ہیں دوسرے احباب کیا رائے دیتے ہیں۔ اپنی رائے تو انگریزی کے حق میں‌ ہے۔
  16. دوست

    قابلِ قدر اردو سائٹس بند

    کوئی بات نہیں جی۔ یہ اردو کی بدقسمتی تو ہے ہی اردو والوں کی نااہلی بھی ہے۔ خیر گر گر کے ہی سنبھلیں گے اب۔
  17. دوست

    ترجمہ مطلوب ہے

    switcher کے لیے پھیرُو کا لفظ کیسا رہے گا۔ لگتا تو یہ بھائی پھیرو ہے پر۔۔۔ اردو تو ہے۔ کیا خیال ہے معیاری لگے گا یا سوئچر ہی چلے؟؟
  18. دوست

    تاسف فیصل عظیم (مرحوم)

    بے شک اللہ ان کی مغفرت کرے۔ اور اگر اجازت ہو تو تھوڑی سی اور گفتگو بھی فرما لیجیے “مرحوم“ صاحب۔ کچھ سوالات پوچھنے ہیں آپ سے۔
  19. دوست

    ترجمہ مطلوب ہے

    چارج کیا بار کے معنوں میں ہے۔ یا حوالگی کے؟؟؟ کچھ سمجھ نہیں سکا اسے سی پی یو کو مرکزی عامل خانہ کردیں۔ یا پھر سی پی یو ہی چلے۔ اعجاز اختر صاحب کا کیا خیال ہے اس بارے میں؟؟ سمبل کا استعارہ بھی تو ہوسکتا ہے علامت کی بجائے چونکہ علامت کیریکٹر کے لیے بھی استعمال ہوگی۔ رمز بھی ہوسکتا ہے لیکن یہ...
  20. دوست

    ترجمہ کرتے وقت ہماری ترجیحات یا پالیسی

    اعجاز اختر صاحب، تلمیذ صاحب، جیسادی، زکریا بھائی اور نبیل بھائی ، منہاجین، شارق بھائی ان سب سے درخواست ہے کہ اس پر ایک نظر ڈال کر سند عطاء فرما دیں۔ قیصرانی، محب بھائی، مہوش علی اور شگفتہ جی اگر آپ بھی ایک بار دیکھ لیں تو نوازش ہوگی۔ وسلام
Top