نتائج تلاش

  1. دوست

    فائلز کس طرح اپلوڈ کروں

    ایک اور سوال۔ میں نے ڈیفالٹ اردو تھیم کی سٹائل شیٹ میں کچھ بونگیاں ماری تھیں۔ فونٹ کی حد تک۔ چونکہ مجھے غدیر زیادہ پسند ہے تو اس کو بھی اس میں شامل کیا۔ لیکن بلاگ کا عنوان پھر بھی ایشیا ٹائپ میں ہے۔ اس کا فونٹ کہاں سے بدلے گا؟؟؟ میرا خیال ہے آپ نے ایک تو سٹائل شیٹ میں تبدیلیاں کی ہیں فونٹ...
  2. دوست

    فائلز کس طرح اپلوڈ کروں

    سارا سانچہ برباد۔ اب میں کیا کروں۔ اسے دوبارہ سے ٹھیک کرتا ہوں۔ ڈائرکٹری کا قابل تحریر کس طرح بنانا ہے؟؟ اجازت میں جاکر 766 کرکے؟؟؟
  3. دوست

    فائلز کس طرح اپلوڈ کروں

    لیجیے جناب آج درآمد بھی سرانجام دے ڈالی۔ ورڈپریس نے بلاگر کے سانچے کی پشادہ نقل کرلینے کو کہا تھا لیکن میں نے کچھ نہ کیا۔ ابھی تک حشر نہیں دیکھا کیا ہوا ہے بلاگر والے بلاگ کا۔ ueuo والے بلاگ پر درآمد ہوگئی۔ لیکن 122mb والے بلاگ پر اس نے کرل کی سپورٹ مانگی جو سرور نہیں مہیا کررہا۔ کوئی بیس پچیس...
  4. دوست

    بہت ہی حیرت کی بات ہے

    جی یہ تو واقعی حیرت کی بات ہے۔ تلمیذ صاحب واقعی کافی کافی دن نہیں آتے۔ اور فریب بھائی کو بھی عرصہ ہوا نہیں دیکھا۔
  5. دوست

    ورڈ بینک

    یہ ایرر ایک بار ہی آیا ہے پتا نہیں کیا مسئلہ تھا۔ یہ سب جو کچھ آپ بتا رہے ہیں پہلے صفحے پر ہی کیوں نہیں۔ اب صارف کیا جانے کہ گڈڑی(کیا یہی ٹھیک لفظ ہے؟) میں لعل چھپا ہوا ہے۔
  6. دوست

    ترجمہ مطلوب ہے

    متجاوز یعنی تجاوز کرنے والا۔ اسم کی صورت میں۔
  7. دوست

    نیوز فیڈ کا اردو ترجمہ

    دہندہ کا مطلب ہے دینے والا۔ خبر دینے والا۔ کئی جگہوں پر جیسے بلاگوں پر فیڈ کا استعمال نئی تحریر یا نئے تبصرے کے لیے بھی ہوتا ہے۔وہاں خبر دہندہ بہترین ترجمہ ہے۔ بہرحال فیڈ بھی اردو میں استعمال ہوتا ہے۔ فیڈ ہی چلنے دیں پھر۔
  8. دوست

    ترجمہ مطلوب ہے

    میرے ذہن میں خلائے کار آیا تھا اس کا ترجمہ۔ ڈیسکٹاپ ایسے تھا جناب کہ ہم نے اسے الگ الگ کرنے کی بات کی تھی۔ ڈیسکٹاپ کمپیوٹر کے لیے الگ سے اور مانیٹر والے ڈیسکٹاپ کے لیے الگ سے۔ البتہ اگر آپ کے خیال میں ڈیسکٹاپ ہی بہتر ہے تو ایسے ہی چلنے دیں۔ لیکن اس کی ایک املاء پر اتفاق کر لیں۔ میں نے اوبنٹو...
  9. دوست

    ورڈ بینک

    جب view All unanswered requests پر کلک کیا گیا تو فائر فاکس لوکل سرور سے رابطہ کرنے میں ناکام رہا۔
  10. دوست

    فائلز کس طرح اپلوڈ کروں

    حکیم صاحب اگر مجھے بھی بھیج دیں یہ تو کرم ہوگا۔ میں چونکہ ایف ٹی پی کے ذریعے ueuo.com تک رسائی نہیں حاصل کرسکتا ہے اس لیے براؤزر سے اس فولڈر کو اتارنا بھی ممکن نہیں۔
  11. دوست

    کیا شادی ضروری ہے؟

    اماں ہماری بات مانو تو چھوڑو شادی وادی کو۔ ادھر ہمارے اردو لوکلائزیشن کے فورم میں آؤ۔ وہاں اپنے توانائیاں صحیح مقصد میں لگاؤ۔ شادی کا کیا ہے ہو ہی جائے گی۔
  12. دوست

    مبارکباد جوجو کو ایک اور مبارکباد

    تو دو ہزار ہوہی گئے۔ اگرچہ آپ ہماری حاضری نہیں لگاتیں۔ مبارکباد بہت بہت۔
  13. دوست

    ضرب الامثال

    چھوٹے میاں اب تم چھوٹے نہیں رہے۔ عرت نہیں عورت ہوتی ہے۔ اور یہ اردو محاورہ نہیں ہے۔
  14. دوست

    ترجمہ مطلوب ہے

    اتار لی جناب۔ شروع کرتا ہوں اس کا ترجمہ۔ کارخلا کو آپ کارِ خلا پڑھیں گے۔ عجیب سا نہیں ہوجائے گا؟؟؟ ورک سپیس اور ڈیسکٹاپ ایک ہی چیز ہیں۔ پہلے والے کو گنوم اور دوسرے والے کو کے ڈی ای استعمال کرتے ہیں۔ اعجاز صاحب کوئی رائے اس سمت میں؟؟؟
  15. دوست

    حقوقِ نسواں بل

    وہ مخالفت اس لیے کر رہے ہیں کہ ان کے خیال میں ضیاءالحق نے جو پیش کیا وہی عین اسلام ہے۔ اور باقی سب منافق ہیں جو رو رہے ہیں کہ زنا بالجبر میں عورت چار گواہ کہاں سے لے کر آئے۔
  16. دوست

    حاضری لگائیں

    پرائیویٹ سٹوڈنٹ۔ حاضر ہے۔۔۔۔۔۔۔ 8) آج تو لگا دیں حاضری۔ فیس تو پرائیوٹ سے بھی اتنی ہی لیتی ہے حکومت۔
  17. دوست

    ورڈ بینک

    بالکل بالکل۔ میں ذاتی طور پر خدمت کروانے کا شوقین ہوں۔ آپ بسم اللہ کریں۔شدت سے انتظار رہے گا اس خدمت کا۔ :wink:
  18. دوست

    فائلز کس طرح اپلوڈ کروں

    لیجیے جناب میں دو دن سے اسی تلاش میں تھا کہ کوئی ایسا فری ہوسٹ ملے جو ایف ٹی پی میرے سسٹم سے سپورٹ کرے۔ کل مل ہی گیا ایک آج صبح اٹھ کر پہلا کام اس پر بلاگ سیٹ اپ کرنا ہی کیا ہے۔اس کے بعد اسے نصب کیا اور ایک عدد تعارفی پوسٹ بھی لکھ ماری۔ اسی دوران ایک بگ کا پتہ چلا ہے۔ جب میں لکھتا ہوں...
  19. دوست

    نواب اکبر بگٹی کی ہلاکت

    بس کچھ یہی میرا بھی خیال ہے۔ سیاست ایسے ہی تو نہیں ہوجاتی۔
  20. دوست

    تاسف فیصل عظیم (مرحوم)

    افسوس ہوا جناب کہ آپ کی طبیعت خراب رہی۔ اب تو سب ٹھیک ہے ناں؟؟ اور کتنی افسوس کی ہی بات ہے کہ آپ فیصل آباد آئے اور ہمیں شرف میزبانی ہی نہ بخشا۔
Top