آپ نے جس عدالتی فیصلے کی بات کی ہے اگر یہ سچ ہے تو ۔
اس کا مطلب ہوا کہ کل کو کوئی فاحشہ اٹھ کر یہ کہہ دے کہ اس بندے نے میرے ساتھ نکاح کیا ہے اور وہ بندہ بھی کہے جی ہاں اگرچہ وہ جھوٹ ہوتو اسے سچ مان لیا جائے۔ یعنی دوسرے لفظوں میں فحاشی اور زنا کو نکاح کی آڑ بڑی آسانی سے فراہم کردی جائے۔
شادی کا...