کینیڈین وزیر اعظم کوتحفہ لینے پر جرمانہ
کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کو سن گلاسز کا تحفہ لینا مہنگا پڑ گیا، حکام کے سامنے ظاہر نہ کرنے پر ٹروڈوپر100 کینیڈین ڈالر کا جرمانہ کردیا گیا۔جسٹن ٹروڈو کو گزشتہ سال کینیڈین صوبے پرنس ایڈورڈ آئی لینڈ کےسربراہ نے دو بیش قیمت برانڈڈ سن گلاسز کے تحفے دیئے...