نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    احمد ندیم قاسمی جانے کہاں تھے اور چلے تھے کہاں سے ہم

    جانے کہاں تھے اور چلے تھے کہاں سے ہم بیدار ہو گئے کسی خواب گراں سے ہم اے نو بہار ناز تری نکہتوں کی خیر دامن جھٹک کے نکلے ترے گلستاں سے ہم پندار عاشقی کی امانت ہے آہ سرد یہ تیر آج چھوڑ رہے ہیں کماں سے ہم آؤ غبار راہ میں ڈھونڈیں شمیم ناز آؤ خبر بہار کی پوچھیں خزاں سے ہم آخر دعا کریں بھی تو کس...
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صاحب ہم سے غلطی ہوئی اب خیال رکھیں گے ۔
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محفلین کے انٹرویو

    بھیا جب زاہد بھائی کا سوالنامہ پڑھا تو ہم نے تو شکر کے ساتھ صدقہ بھی دیا کہ ہماری باری پر پینل نے ہتھ ہولا رکھاتھا ۔
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عجب لگا ہمیں تو آپ کو انداز بھئی ۔
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    توبہ توبہ لگتا ہے ہم پر آپ اپنے خوابوں میں بھی نظر رکھتے ہیں ۔
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    عام لطیفے

    بچہ : ماما مجھے اس دکان سے پٹاخے لینے ہیں ، ماں : بیٹا یہ دکان نہیں ، گرلز ہاسٹل ہے. ۔ بچہ : مگر پاپا تو کل اپنے دوست کو بتا رہے تھے کہ شہر کے سارے پٹاخے یہاں ہوتے ہیں۔
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    ہمارا آپشن ڈی ہوگا کیونکہ ادھیڑ عمر مفلوک الحال نحیف و نزار لاغر و بیمار سے مرد سب سے زیادہ توجہ طلب اور قابل رحم ہے ۔ اس کے مقابلے میں بقایا تین امیدوار جو ہیں وہ اپنی مجبوریوں کے باوجود صاحب حیثیت نظر آرہے ہیں اور اپنی معذوری کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنے لیے ذاتی سواری کا انتظام کر سکتے ہیں مگر وہ...
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    كامياب شجركارى کا طریقہ

    گھڑے کی فطرت انسانی جلد کی سی ہے۔ اس میں باریک باریک شہد کے موم دان جیسے مسام ہوتے ہیں جن سے پانی پسینے کے قطروں کی ماند چپ چاپ وحشت ِ نم ناک کے طرح بہتا ہے۔ اگر آپ ایک گھڑے کو ڈھکن تک بھر کر مٹی میں دبا دیں تو اس کا پانی اس کے مساموں سے آہستہ آہستہ بہے گا مٹی میں جذب ہوتا رہے گا.اک بھرے اور...
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہ بات تو آپ نے درست فرمائی کیونکہ ہمیں بھی کئی سال بیت گئے کوئی ناول پڑھے ہوئے ۔
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غور فرما کر ہم آپ کو مطلع کریں گے ۔
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    ہمارے اردگرد ایسی شخصیات بھی ضرور موجود ہوتی ہیں جو خواہ مخواہ ہم سے تپتی رہتی ہیں ۔
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    موچی گراؤنڈ سے لیاقت آباد تک جلسہ گاہوں کی سیاسی تاریخ

    حکیم محمد سعید پارک مذہب، طب و حکمت پر 200 سے زائد کتب تصنیف و تالیف کرنے والے، ہمدرد پاکستان اور ہمدرد یونیورسٹی کے بانی مرحوم حکیم محمد سعید کو کون نہیں جانتا، ان کے نام سے منسوب حکیم محمد سعید پارک اور اس سے متصل فٹ بال پلے گراؤنڈ گزشتہ دنوں خبروں کی زینت اُس وقت بنا، جب پاکستان پیپلز پارٹی...
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    موچی گراؤنڈ سے لیاقت آباد تک جلسہ گاہوں کی سیاسی تاریخ

    ٹنکی گراؤنڈ پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی چئیرمین ذوالفقارعلی بھٹو کے دور حکومت کے دوران 1972ء میں اس وقت کے وزیر اعلی سندھ ممتاز بھٹو نے سندھی زبان کو سرکاری زبان کا درجہ دینے کا فیصلہ کیا تو کراچی میں اردو اور سندھی بولنے والوں کے درمیان لسانی فسادات پھوٹ پڑے، ان فسادات میں اردو زبان سے تعلق...
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    موچی گراؤنڈ سے لیاقت آباد تک جلسہ گاہوں کی سیاسی تاریخ

    پولو گراؤنڈ مختلف ادوار میں پولو گراؤنڈ کے نام تبدیل کیے گئے۔ کبھی اسے شیر پاؤ گارڈن کہا گیا تو کبھی گلشنِ جناح مگر آج بھی یہ پولو گراؤنڈ کے نام سے ہی پہچانا جاتا ہے۔ بیس ایکڑ رقبع پر پھیلا ہوا، دو لاکھ افراد کی گنجائش رکھنے والا یہ وہی گراؤنڈ ہے، جہاں پاکستان کے پہلے گورنر جنرل قائد اعظم...
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    موچی گراؤنڈ سے لیاقت آباد تک جلسہ گاہوں کی سیاسی تاریخ

    لیاقت نیشنل باغ راولپنڈی میں واقع کمپنی باغ جسے لیاقت نیشنل باغ یا لیاقت باغ کے نام سے پہچانا جاتا ہے، کوئی عام باغ نہیں ہے بلکہ یہ ملک کی سیاسی تاریخ میں خاص اہمیت کا حامل ہے۔ جس کا بہ خوبی اندازہ اس کی جیوگرافیائی پوزیشن اور اس سے جڑی دو تلخ یادوں سے بھی لگایا جاسکتا ہے۔ ہم پہلے اس کی...
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    موچی گراؤنڈ سے لیاقت آباد تک جلسہ گاہوں کی سیاسی تاریخ

    مینارپاکستان گراؤنڈ گلشنِ اقبال پارک کہیں، منٹو پارک کہیں، یا پھر اقبال باغ کہہ لیں، یہ تینوں نام ایک ہی باغ کے ہیں۔ یہ لاہور میں 67 ایکڑ زمین پر پھیلا ہوا شہر کا اہم ترین باغ ہے، جسے نہ صرف سیاسی اعتبار سے بلکہ تاریخی اعتبار سے بھی اہمیت حاصل ہے۔ یہ وہی باغ ہے جہاں 1929ء میں انڈین نیشنل...
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    موچی گراؤنڈ سے لیاقت آباد تک جلسہ گاہوں کی سیاسی تاریخ

    نشتر پارک کراچی کی مشہور شاہراہ ایم اے جناح کی پارسی کالونی میں واقع ’’نشتر پارک‘‘ ملک کی سیاسی تاریخ میں خاص اہمیت رکھتا ہے۔ تحریک پاکستان کے رہنما ’’سردار عبدالرب نشتر‘‘ کے نام سے منسوب نشتر پارک جو کہ کسی زمانے میں ’’پٹیل پارک‘‘ کے نام سے مشہور تھا۔ اس وقت یہ پارک کانگریس کے رہنما ’’والا...
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    "فلرٹ" کا اردو متبادل کیا ہوگا؟

    فلرٹ شاید فراڈیا سے ایجاد ہوا ہے تو اس کے لیے چکرباز معنی ٹھیک رہیں گے ۔
  19. محمد عدنان اکبری نقیبی

    موچی گراؤنڈ سے لیاقت آباد تک جلسہ گاہوں کی سیاسی تاریخ

    ککری گراؤنڈ ککری گراؤنڈ کا تاریخی احوال ہمیں کراچی کی تاریخ پر مبنی کتاب’’کراچی سندھ جی ماری‘‘ میں واضح طور پر ملتا ہے۔ جس میں ’گل حسن کلمتی‘ لکھتے ہیں کہ 1911 ء تا 12ء تک یہ گراؤنڈ لیاری ندی کی گزر گاہ تھا، بعدازاں مختلف وجوہات کی بنا پر ندی کا رخ تبدیل ہوگیا، جس کے باعث اس مقام پر گڑھا بن...
Top