نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    واہ واہ یہ کیا بات ہوئی ۔
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    موجود ہیں ہم بھی آپ کے ساتھ لڑی میں۔
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سادہ سا سوال ہے !

    سادہ سا سوال ہے ، کیمیا گر ۔۔۔! پرکھ تو سہی اور پرکھ کر ہمیں بتا کون سی مٹی کے ہم بنے ہیں جو ہم پر کوئی بات اثر نہیں کرتی ؟
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    چوہدری نثار کی حالت ایسی خاتون جیسی ہوگی ہے ،جیہڑی وسدی وی نئیں ، نسدی وی نئیں ، تے کج دسدی وی نئیں ۔
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گویا کہ آپ حق پر ہو ۔
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سادہ سا سوال ہے !

    اگر شادی کے بعد بیوی پسند نہیں آئے تو کیا تھرڈ امپائر سے اپیل کر کے ری ویو لیے سکتے ہیں ؟
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    :mad::mad::mad:
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قوی یقین سے تو ہم نہیں بول سکتے کہ آپ ماہر ریاضیت نہیں ۔
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غور کرتے ہیں آپ کے بات پر لیکن یقین نہیں آرہا ۔
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    کیا آپ ہی ہیں وہ ماموں ۔:p
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظاہری بات ہے کہ ہمارا ان سے چھتیس کا آنکڑا ہے ۔
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضرور آپ کو فرقان احمد بھیا نے ورغلایا ہے ورنہ ہماری بات میں ذرا برابر جھوٹ نہیں ۔
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شبہ ہے کیا آپ کو کہ ہم آپ سے مذاق کر رہے ہیں ۔
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زیرے والا رائتہ کیسا رہے گا ۔
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذائقے دار ہوگا آپ کی محبت سے جو لبریز ہے ۔
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    پاکستان میں لڑکا جب تک اپنے پاؤں پر کھڑا ہوتا ہے اس وقت تک محبوبہ کا " کاکا " اپنے پاؤں پر دوڑ رہا ہوتا ہے ۔
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دل چھوٹا مت کریں کباب کے لیے ،ہمارا دل جلا جلا کر آپ نے کباب کردیا ہے وہی آپ کو کھلانا ہے ۔
Top