نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سادہ سا سوال ہے !

    یعنی ہم تو ڈوبے ہیں صنم تمہیں بھی وغیرہ وغیرہ ۔
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سادہ سا سوال ہے !

    داغدار کر گئی ہمیں آپ کی بات ۔
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سادہ سا سوال ہے !

    کیااس وقت تک ہم زندہ بچیں گے۔
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سادہ سا سوال ہے !

    حسرت ہے ان کلیوں پر جو بنا کھلے مرجھاگئی۔
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سادہ سا سوال ہے !

    کیا بھیجا فرائی ہو رہا ہے۔
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک ہی ریاست کے گلابی، نیلے اور سنہری شہر

    بھارتی ریاست راجستھان شاہی محلوں، قلعوں اور رنگارنگ ثقافت کے باعث دنیا بھر میں مشہور ہے۔یہاں کے گلابی، نیلے اور سنہری شہر اپنی مثال آپ ہیں۔ راجستھان کا دارالحکومت جے پورہے جو اپنے گلابی رنگ کے درودیوار کے باعث ’’گلابی شہر‘‘ کہلاتا ہے۔1727میں بسنے والا یہ شہر ابتدا میں مکمل طور پر گلابی رنگت کی...
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    جن کاکوئی نہیں ہوتا ان کی سیلفیاں ہوتی ہیں۔
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    آنکھیں ہتھلیوں پر رکھ کر ۔
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محفلین کے انٹرویو

    کیوں بھیا صاحبزادے ناراض ہو جاتے ہیں ؟ بہت افسوس ہوا،اللہ کریم اپنے جوار رحمت کا سایہ عطا فرمائے۔آمین شکریہ بھیا آپ نے ہم جیسے اناڑیوں کو بھی اپنی فہرست میں جگہ دے رکھی ہے ۔
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تب تک آپ آجائیں گے ۔
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    الٹایا گیا ہے ۔:D
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    خوشی ، جھونپڑی یا محل کی محتاج نہیں ہوتی، یہ الله کی وہ عطاہے جو اپنےخوش نصیب بندوں کو ان کی خوش اخلاقی اور اچهی سوچ کےمطابق عطا فرماتا ہے۔
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: واہ بھیا لاجواب کردیا ،آپ جوتوں میں ہم ہاروں میں بس اب خوش ۔
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    کیونکہ ہم ایک ہی آپ پر بھاری پڑ رہے ہیں ۔:p
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    ہم نے روکا کب تھا جاتے ہو تو جاؤ مگر اتنا بتا جاؤ کہ کتنے ملتے ہیں ہمارے جیسے ۔
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    مطلب آنے دے دو ۔
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    نایاب ہیں ہم اگرچہ ہمیں ڈھونڈو قریہ قریہ ۔
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    ہم ایسے کام کی تدوین نہیں کرتے ، ہماری ایسی سندیں آپ کو محفل پر بہت ملیں گی ۔:D
  19. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    محبت بھرے ناول پڑھ کر خود کو پروین شاکر سمجھنے والی لڑکیوں کی شادیاں اکثر ٹارزن کی کہانیاں پڑھنے والے لڑکوں سے ہو جاتی ہیں۔
  20. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سادہ سا سوال ہے !

    کوئی بتائے گا کہ دل پر رکھنے والا پتھر کہاں سے ملتا ہے اور کتنے کلو کا لینا ہے ؟
Top