نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    :eek: ہائیں ، آپ نے ہمیں بتایا بھی نہیں اکیلے دولہا بن گئے ۔
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    اپنے آس پاس نظریں گھومائیں کامیابی آپ کو چلتے پھیرتے نظر آجائیں گی ۔:D
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سادہ سا سوال ہے !

    بھیا تو سب سے بڑی بیوقوفی ہے جتنا ہو سکے آپ خود کو تازہ تازہ کنوارہ ثابت کرتے رہیں تاکہ بیوی کے ظلم وستم کا دکھ کم ہوسکے ۔
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    ہر کامیاب مرد کے پیچھے اس کی بیوی کا ہاتھ ہوتا ہے ، جو اس کو تنگ اتنا کرتی ہے کہ مرد بے چارہ دکھی ہو کر اپنے آپ کو کام میں اتنا مصروف کرلیتا ہے کہ کامیابی خود اس کے قدم چومتی ہے ۔:p
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    واہ بھیا زبردست ۔

    واہ بھیا زبردست ۔
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سادہ سا سوال ہے !

    خودکشی کرنے کا کوئی آسان طریقہ بتائیں تاکہ خودکشی بھی ہو جاے اور میں مروں بھی نہیں ؟
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    پاکستان کا 90 فیصد تاجر طبقہ حاجی ہے ،دوکانوں کے نام مکی ،مدنی ،سبحان اللہ اور ماشاءاللہ جنرل اسٹور ہیں مگر افسوس پھر بھی کوئی چیز خالص نہیں ملتی ۔
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    :eek: بھیا کیوں دل جلانے والی باتیں کرتے ہیں ہماری شادی ہوئے 10 سال ہوگئے ،اب تو نئی نئی کی جگہ نہیں نہیں لکھنا زیادہ اچھا لگتا ہے ۔:p
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    اللہ کریم آپ کو باخیر و عافیت سے کراچی میں آمد نصیب فرمائیں ۔آمین
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    بھیا یہ فن کاریگری آپ کے بس کی بات نہیں یہ بس ہماری خصوصیات ہیں ۔:D
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    اللہ کریم آپ کے لیے آسانیاں پیدا فرمائیں ۔آمین کب آمد ہوگی آپ کی کراچی میں ۔
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    مذاق مذاق میں فارمولا بیان کیا گیا ہے ۔
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جلدی مت کریں ترتیب وار ذکر کیا جائے گا ۔
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    بھیا اپنے احساسات اور کیفیت بیان کرنے کے لیے جاسمن آپا نے یہ لڑی بنائی ہے،آپ بھی اپنے کیفیت اس لڑی بیان کرسکتے ہیں ۔
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹالیے گے نہیں آپ کو ،ہم سب کا احوال بتائیں گے ۔
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اللہ کریم آپ سب پر اپنی کروڑوں رحمتوں کا نزول فرمائیں ۔آمین وعلیکم السلام۔
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    لوگ اچھا پڑھے ، لکھے انسان کو قابل سمجھتے ہیں جبکہ حقیقت میں قابل انسان وہ ہے جو خوش اخلاق اور پر خلوص احساسات کا مالک ہے ،اس کا ہر عمل سب انسانوں کے لیے یکساں ہو ، اس کی آنکھ ، زبان اور ہاتھ پاؤں ہمیشہ شر ،فتنہ اور فساد کی نفی کرنے کےلیے استعمال ہوں۔بے شک اللہ جیسے چاہتا ہےعزت سے نوازے اور جس...
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    ایک صاحب نے چھپ کر دوسری شادی کرلی ، جب بات کھلی تو پہلی بیوی ناراض ہو کر میکے چلی گئی اور اس کے گھر والوں نے مطالبہ کیا کہ ایک ہی شرط پر ہم واپس بھیجیں گے اگر شوہر دوسری بیوی کو طلاق دے ، شوہر نے کہا : میں نے اس سے نکاح کرتے وقت قسم کھائی تھی کہ اگر میں تجھے طلاق دوں تو میری پہلی بیوی کوبھی...
  19. محمد عدنان اکبری نقیبی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    بچہ وہ نہیں سیکھتا جو اسے لفظوں میں بتایا جائے۔ بچہ وہ سیکھتا ہے جو اس کے سامنے کیا جائے یا جو اس کے ساتھ کیا جائے۔ کسی بھی کام کے لیے ہر شخص پر انحصار نہیں کیا جاسکتا ۔ انحصار کرنے سے پہلے اس بات کا یقین کرلینا ضروری ہے کہ کسی شخص میں ایسا کام کرنے کی صلاحیت ہے یا نہیں ہے۔یعنی یہ کہ انحصار کا...
  20. محمد عدنان اکبری نقیبی

    عید الفطر2018 کی لونگ ڈرائیو

    ماشاءاللہ عاطف بھیا ! بہت عمدہ ،خوبصورت تصویریں ہیں ۔
Top