الیکشن2018، پولنگ کے اوقات میں اضافہ
الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2018 کے لیے پولنگ کا وقت ایک گھنٹہ بڑھانے کا فیصلہ کرلیا۔
الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ اعلانیہ کے مطابق 25 جولائی 2018 کو پولنگ کے اوقات صبح 8 سے شام 6 بجے تک ہوں گے اور اس دوران پولنگ کا عمل بلا کسی تعطل کے 10 گھنٹے تک...