میری رائے میں پیپلز پارٹی اور اے این پی نے کسی حد تک اپنی لیفٹ شناخت رکھی ہوئی ہے، وہ الگ بات ہے کہ اب اکثر پیپلز پارٹی لیفٹ کر چکے ہیں۔ اور جماعت اسلامی میں کوئی لیفٹ کا بندہ ملنا مشکل ہے۔ باقی سب پارٹیز تو ہر طرح کا مزاج اپنے اندر سموئے ہیں۔
وہی بات کہ پہلے شاید پھر کسی حد تک ہوتے ہوں مگر اب...