نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    نمکین غزل (ہزل):لے جو بیگم حساب، ہنستا ہے

    بہت شکریہ شکریہ سروش بھائی شکریہ یوسف بھائی شکریہ وارث بھائی اور سچے شعر کی تو کیا ہی بات ہے۔ بہت شکریہ بہن۔ اب دل میرے حال پر ہنستا ہے۔ :) شکریہ جناب بہت شکریہ آداب عرفان بھائی آپ کی داد سند ہے خلیل بھائی، بہت شکریہ:)
  2. محمد تابش صدیقی

    یونہی رستے کو منزل مت سمجھنا

    بہت خوب۔ تُو کے ساتھ سمجھنا کچھ کھٹک سا رہا ہے۔
  3. محمد تابش صدیقی

    غزل: جب جنوں پر سراب ہنستا ہے ٭ راحیلؔ فاروق

    آپ یہاں جا کربائیں جانب اوپر نئی لڑی ارسال کریں پر کلک کریں اور اپنا تعارف لکھ کر پوسٹ کر دیں۔
  4. محمد تابش صدیقی

    "پہلے آتی تھی حالِ دل پہ ہنسی" - اب تو دل بے حساب ہنستا ہے - تابش (چچا غالب سے معذرت)

    "پہلے آتی تھی حالِ دل پہ ہنسی" - اب تو دل بے حساب ہنستا ہے - تابش (چچا غالب سے معذرت)
  5. محمد تابش صدیقی

    نمکین غزل (ہزل):لے جو بیگم حساب، ہنستا ہے

    راحیل فاروق بھائی کی غزل پڑھی تو کچھ طبیعت رواں ہو گئی۔ جس کے سبب ان کی زمین پر یہ گستاخی سرزد ہوئی ہے۔ برداشت کیجیے۔ چچا غالب کے مصرع پر گستاخی کی اضافی معذرت۔ :) لے جو بیگم حساب، ہنستا ہے تیرا خانہ خراب، ہنستا ہے؟ اک تو کھاتا ہے خود اکیلے ہی اور کھا کر کباب، ہنستا ہے اُس کو مرہم لگا کے...
  6. محمد تابش صدیقی

    غزل: جب جنوں پر سراب ہنستا ہے ٭ راحیلؔ فاروق

    جب جنوں پر سراب ہنستا ہے خود بھی خانہ خراب ہنستا ہے ہنستے ہیں ہم حجاب پر ان کے ہم پر ان کا حجاب ہنستا ہے زندگی ہے گریز پا تو ہو پھیر کر منہ شباب ہنستا ہے گو حقیقت شناس ہیں دونوں آنکھ روتی ہے خواب ہنستا ہے کون روتا ہے جا کے زم زم پر کون پی کر شراب ہنستا ہے اک تبسم ہے ضبط کے لب پر اک ہنسی پیچ...
  7. محمد تابش صدیقی

    سورج گرہن

    بہت عمدہ، بہت اعلیٰ، زبردست تصاویر۔ میں تو اپنے موبائل کیمرے سے دھندلی سے ایک کونے سے کٹے ہوئے کی تصویر ہی لے سکا تھا۔
  8. محمد تابش صدیقی

    قدموں میں تیرے جینا مرنا ٭ تسلیم فاضلی

    یہ تو غزل معلوم ہوتی ہے۔ بہتر ہو گا کہ مکرر الفاظ کو نکال کر ہی پوسٹ کیا جائے۔ گایا تو کسی بھی طرح جا سکتا ہے۔
  9. محمد تابش صدیقی

    یہ شعر بچپن سے اسی لیے زبان پر ہے۔ شاعر کا نام کچھ ماہ قبل معلوم ہوا۔ :)

    یہ شعر بچپن سے اسی لیے زبان پر ہے۔ شاعر کا نام کچھ ماہ قبل معلوم ہوا۔ :)
  10. محمد تابش صدیقی

    ہم بدلتے ہیں رخ ہواؤں کا ۔ آئے دنیا ہمارے ساتھ چلے ۔ قابلؔ اجمیری

    ہم بدلتے ہیں رخ ہواؤں کا ۔ آئے دنیا ہمارے ساتھ چلے ۔ قابلؔ اجمیری
  11. محمد تابش صدیقی

    کلام ضیاء مجبوری

    اس وقت تک صحابہ اور تابعین رہنمائی کے لیے موجود تھے اور احادیث سینہ بہ سینہ منتقل ہوتی تھیں۔ بعد کے زمانہ کے لیے ان کا مرتب ہونا کوئی بعید از قیاس بات نہیں ہے۔ جب قرآن مجید میں خود اللہ تعالیٰ نے بار بار فرمایا ہے کہ اطیعوا اللہ و اطیعوا الرسول اور قُل ان كنتم تُحبّون اللهَ فاتّبعونی یُحببكمُ...
  12. محمد تابش صدیقی

    شعراء و اُدَبا کی تصاویر

    گزرا کا کیا مطلب؟
Top