نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    چترانہ

    آلکسی میں۔ :P
  2. محمد تابش صدیقی

    چترانہ

    فرحت آپی کو ٹف ٹائم دینا چاہ رہی ہیں؟
  3. محمد تابش صدیقی

    ایک بنیادی اردو اور رومن اردو فہرستِ الفاظ کی تیاری

    بغیر کسی درستی کے نارمل رفتار کے ساتھ
  4. محمد تابش صدیقی

    ایک بنیادی اردو اور رومن اردو فہرستِ الفاظ کی تیاری

    کیا کوئی پیر اگر ابھی بول کر لکھا ہے میرا خیال ہے کہ اردو شاعری پڑھتے ہوئے آدمی ذرا آہستہ اور ایک خاص طرز بولتا ہے لیکن عام گفتگو ایسے نہیں ہوتے میرا خیال ہے عام پیراگرافی متن کے لیے یہ اتنا کارآمد نہیں ہے
  5. محمد تابش صدیقی

    ایک بنیادی اردو اور رومن اردو فہرستِ الفاظ کی تیاری

    ابھی ابھی یہ غزل بول کر ٹائپ کی ہے۔ چھ الفاظ غلط لکھے۔ بلکہ ایک اور اندازہ یہ ہوا کہ انہوں نے کچھ مرکب الفاظ بھی محفوظ کیے ہوئے ہیں۔ میں پیرِ مغاں کو پیرِ زماں بول گیا تھا، مگر اس نے درست لکھا۔ بچوں کے شور شرابے کے دوران یہ نتائج لولے لنگڑے تو نہیں کہلائے جا سکتے۔ :)
  6. محمد تابش صدیقی

    قابل اجمیری غزل: غمِ دنیا و جورِ آسمان کچھ اور ہوتا ہے

    غمِ دنیا و جورِ آسماں کچھ اور ہوتا ہے دلِ ناکام پر لیکن گماں کچھ اور ہوتا ہے سرِ منزل خرامِ کارواں کچھ اور ہوتا ہے ابھی تاروں کی گردش سے عیاں کچھ اور ہوتا ہے بہار آتی ہے تو اکثر نشیمن جل ہی جاتے ہیں مگر گلشن کے جلنے کا سماں کچھ اور ہوتا ہے بہت ہیں میکدہ میں لڑکھڑانے جھومنے والے وقارِ لغزشِ...
  7. محمد تابش صدیقی

    بچوں کی باتیں

    ابھی تو سرسری طور پر یہ آئیڈیا شیئر کیاہے ان سے۔ زیادہ تفصیلی بات نہیں ہوئی۔
  8. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے اور ٹی ٹونٹی شیڈول اور رواں تبصرے

    ون ڈے کرکٹ کی تاریخ میں پہلی دفعہ پاکستانی باؤلرز نے کسی 5 میچز کی سیریز میں کوئی نو بال نہیں کروائی۔
  9. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے اور ٹی ٹونٹی شیڈول اور رواں تبصرے

    کیا یہ تیز ترین پانچ وکٹ ہیں کسی باؤلر کے؟
  10. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے اور ٹی ٹونٹی شیڈول اور رواں تبصرے

    عثمان شنواری کی نسوار ٹیسٹ کروائی جائے۔ آئی چھی چھی
  11. محمد تابش صدیقی

    بھارت دنیا کا آلودہ ترین ملک قرار۔

    کہیں کوئی شہروں کی فہرست دیکھی تھی تو دہلی پہلے نمبر پر تھا۔ فہد اشرف بھائی ایسا ہی ہے؟
Top