نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    وہ تو منفی استعمال کر رہا ہے، یعنی غلط فائدہ اٹھا رہاہے۔ زحمت تو تب کہلائے، کہ اس حافظے کی باعث...

    وہ تو منفی استعمال کر رہا ہے، یعنی غلط فائدہ اٹھا رہاہے۔ زحمت تو تب کہلائے، کہ اس حافظے کی باعث نقصان اٹھانا پڑ رہا ہو۔
  2. محمد تابش صدیقی

    آج کی تصویر

    اس کے لیے تو کام آسان ہو گیا ہے۔ مسئلہ تو تب ہوتا ہے کہ جب گول لوکی لے کر جاؤ تو لمبی والی چاہیے ہوتی ہے، اور جب لمبی والی لاؤ تو گول چاہیے ہوتی ہے۔
  3. محمد تابش صدیقی

    اچھا حافظہ کسی کے لیے بھی بنیادی طور پر نعمت ہی ہے۔ زحمت کیسے ہو سکتا ہے؟

    اچھا حافظہ کسی کے لیے بھی بنیادی طور پر نعمت ہی ہے۔ زحمت کیسے ہو سکتا ہے؟
  4. محمد تابش صدیقی

    غزل: جب جنوں پر سراب ہنستا ہے ٭ راحیلؔ فاروق

    بہت شکریہ احباب کا پسند فرمانے کے لیے۔
  5. محمد تابش صدیقی

    آج کی تصویر

    عموماً ایمرجنسی وارڈ میں بہت رش لگا ہوتا ہے۔ ایسے میں کئی مریض موجود ہوتے ہیں، تو درست مریض کی نشاندہی بہت اہم ہے۔
  6. محمد تابش صدیقی

    آج کی تصویر

    انہوں نے غالباً حقیقی معنوں میں سرگوشی کی بات کی ہے۔
  7. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے اور ٹی ٹونٹی شیڈول اور رواں تبصرے

    پاکستان نے محدود اوورز کی کرکٹ میں اپنی فارم جاری رکھتے ہوئے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں 7 وکٹوں سے کامیابی حاصل کر لی ہے۔ مبارک ہو۔
  8. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے اور ٹی ٹونٹی شیڈول اور رواں تبصرے

    9ویں اوور میں 51 پر 3 فہیم اشرف کو وکٹ ملی ہے
  9. محمد تابش صدیقی

    سورج گرہن

    غلط لکھ گیا۔ وہ چاند گرہن تھا۔ غالباً ۷ اگست کو۔
  10. محمد تابش صدیقی

    یونہی رستے کو منزل مت سمجھنا

    دیکھتے ہیں، استادِ محترم کیا کہتے ہیں۔
Top