الحمد للہ، اللّٰہ کے فضل و کرم سے تمام امور بخوبی انجام پائے۔ محفل کے احباب کو مجموعی طور پر بھی اور جو جو فرد ذہن میں آ سکا، انفرادی طور پر بھی دعاؤں میں یاد رکھا۔
فرقان بھائی آپ کا میسج پڑھ لیا تھا اور تعمیل کی گئی۔ :)
کوشش کروں گا کہ کسی حد تک اپنے تاثرات اور تصاویر یہاں پیش کروں۔