ٹھنڈی کر کے پینے کا شوق تو ہرگز نہیں، نہ ہی کھولتی ہوئی پینے کا شوق ہے۔
البتہ اکثر کام میں انہماک کے سبب ٹھنڈی ہو جاتی ہے۔ جس کے سبب کڑوے گھونٹ بھرنے والا محاورہ سمجھ آ جاتا ہے۔
کبھی ہمت ہو (جو کم ہی ہوتی ہے) تو جا کر گرم کر لیتا ہوں، گھر میں بیگم سے کبھی دوبارہ گرم کرنے کا نہیں کہا۔ البتہ اکثر...