نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    سفر نامۂ حرمین شریفین بسلسلۂ ادائیگی عمرہ٭ کچھ یادداشتیں

    جب یہ روداد لکھنی شروع کی تو محض چند باتیں لکھ کر تصاویر پوسٹ کرنے کا ارادہ تھا، مگر پھر خود بخود ہی لکھتا چلا گیا۔ میرا خیال ہے کہ اب تصاویر الگ ہی پوسٹ کروں تصاویر کے زمرہ میں۔ :)
  2. محمد تابش صدیقی

    سفر نامۂ حرمین شریفین بسلسلۂ ادائیگی عمرہ٭ کچھ یادداشتیں

    اس بات پر یقین تو پہلے ہی تھا کہ انسان کے ذمہ تدبیر اور کوشش ہے، کام کا ہونا یا نہ ہونا اللہ تعالیٰ کی مشیت ہے۔ نیت خالص ہو تو پھر چاہے تدبیر اور کوشش میں کوئی کمی کوتاہی موجود بھی ہو، اللہ تعالیٰ مراحل میں آسانی فرما دیتا ہے۔ شاید ہی کوئی مسلمان ایسا ہو کہ جس کے دل میں حرمین کی حاضری کا شوق...
  3. محمد تابش صدیقی

    تیری تصویر کو سینے سے لگا کر دیکھوں ۔۔ غزل اصلاح کے لئے

    ماشاء اللہ کاشف بھائی کے خیالات آفاقی نوعیت کے ہیں۔
  4. محمد تابش صدیقی

    تیری تصویر کو سینے سے لگا کر دیکھوں ۔۔ غزل اصلاح کے لئے

    ہو سکتا ہے کہ کاشف بھائی کی نظر میں ایک سے زائد چاند موجود ہوں۔
  5. محمد تابش صدیقی

    پاکستان کا لبیک دھرنا

    جسٹس شوکت ان ایکشن
  6. محمد تابش صدیقی

    پاکستان کا لبیک دھرنا

    اسلام آباد ہائیکورٹ/ دھرنہ کیس سماعت دوبارہ شروع عدالت نے یہ تو نہیں کہا کہ معاہدہ کریں، جسٹس شوکت عزیز صدیقی عدالت نے صرف یہ حکم دیا کہ فیض آباد انترچینج خالی کرائیں، جسٹس شوکت عزیز صدیقی کچھ دیر کے بعد سب کلیئر ہو جائے گا، چیف کمشنر معاہدہ کیا ہوا، پڑھ کر سنائیں، جسٹس شوکت عزیز صدیقی...
  7. محمد تابش صدیقی

    جزاک اللہ

    جزاک اللہ
  8. محمد تابش صدیقی

    موجِ شرابِ عشق پہ ڈولے ہوئے سخن

    جزاک اللہ سیکھنے کے لیے پوچھا اور سیکھنے کو ملا بھی۔ :)
  9. محمد تابش صدیقی

    تعارف السلام و علیکم احباب گرامی

    و علیکم السلام اردو محفل میں خوش آمدید۔
  10. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد ڈاکٹر عامر شہزاد کو صاحبزادے کی مبارکباد

    مبارک ہو ڈاکٹر صاحب کو۔ اللہ تعالیٰ نیک اور صالح بنائے اور ان کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔ آمین
  11. محمد تابش صدیقی

    میرا کیفیت نامہ

    سکول بند ہونے کا اعلان ہو گیا ہے۔
  12. محمد تابش صدیقی

    عمرہ کے لئے مشورے اور ہدایات

    میرا الرجیز کا مسئلہ ہے تو اینٹی الرجی، پین کلرز، بچوں کی دوائیاں لکھوا لی تھیں، اور ساتھ رکھ لی تھیں۔ اس کے علاوہ فلو ویکسین بھی لگوا لی تھی۔ وہاں مدینہ میں بیٹے کی طبیعت زیادہ خراب ہوئی تو مسجد نبویﷺ کے ساتھ ہی ہسپتال ہے، جہاں سے پاسپورٹ کی کاپی دکھا کر ڈاکٹر کا مشورہ اور اس کی لکھی میڈیسنز...
  13. محمد تابش صدیقی

    عمرہ کے لئے مشورے اور ہدایات

    اردو میں تصاویر اور انگریزی میں صرف سیلفیز پر پابندی؟
  14. محمد تابش صدیقی

    میرا کیفیت نامہ

    اگر آپ حکومتی اقدامات کی حمایت کر رہے ہیں تو وی پی این بند کر دیجیے۔ شکریہ
  15. محمد تابش صدیقی

    عمرہ کے لئے مشورے اور ہدایات

    دعاؤں کے حوالے سے نام لکھنے کے علاوہ ایک کام جس سے کسی فرد کا نام بھولنے کا احتمال کم رہ جاتا ہے، وہ یہ ہے کہ مختلف دائروں کو ترتیب سے یاد کیجیے۔ مطلب پہلے فیملی، ایک طرف سے شروع ہو جائیے، محلہ، تعلیمی ادارہ، دفتر، محفل، وغیرہ وغیرہ۔ اس طرح جب چھوٹے گروپس میں تقسیم کر لیں گی تو نام یاد رہ جانا...
  16. محمد تابش صدیقی

    عمرہ کے لئے مشورے اور ہدایات

    دراصل ہم نے تو ہمیشہ ساتھ ہی رکھے۔ ریک میں رکھنے کا ایک نقصان مجھے مسجد نبویﷺ میں پہلی دفعہ جا کر ہوا۔ وہ یہ کہ میں ایک جانب ریک میں رکھ کر ہال میں داخل ہوا۔ جب ریاض الجنۃ سے ہو کر باہر نکلا تو بالکل دوسری جانب سے نکلا، وہاں سے داخل نہیں ہونے دیا جا رہا تھا۔ دوپہر کے وقت میں پورا صحن کراس کر کے...
  17. محمد تابش صدیقی

    عمرہ کے لئے مشورے اور ہدایات

    درست مشورہ۔ ویسے اب وہاں داخلی دروازوں کے سامنے جوتوں کے لیے شاپر کے رولز لگے ہوئے ہیں۔ الگ سے کپڑے کا تھیلا نہ بھی ہو تو کوئی مسئلہ نہیں۔ بہرحال ہمارے پاس تھا۔
  18. محمد تابش صدیقی

    عمرہ کے لئے مشورے اور ہدایات

    کھانے کے حوالے سے اہم بات یہ ہے کہ وہاں پاکستانی، انڈین کھانے آرام سے اور اچھے مل جاتے ہیں، بلکہ عربی کھانے مشکل سے ملتے ہیں۔ پانچ ریال سے بیس ریال تک میں کوئی بھی کھانا مل جاتا ہے۔ اور ایک پلیٹ کے ساتھ دو تین بڑی روٹیاں فری ملتی ہیں۔ ایک پلیٹ دو بندے رج کر کھا سکتے ہیں۔
  19. محمد تابش صدیقی

    عمرہ کے لئے مشورے اور ہدایات

    وہاں پر چونکہ عموماً سارا دن باہر ہی گزرتا ہے، اس لیے ایک چھوٹا بیگ ساتھ ہونا چاہیے، روزمرہ ضرورت کا سامان، بچوں کی چیزیں، پانی، موبائل، اگر سمارٹ فون ہے تو پاور بینک، وغیرہ رکھنے کے لیے۔ احرام کی تعداد عمروں کی تعداد کے اعتبار سے رکھیں۔ جیسے میں نے دو ہی عمرے کیے۔ ایک جا کر اور ایک مدینہ سے...
  20. محمد تابش صدیقی

    عمرہ کے لئے مشورے اور ہدایات

    جہاز کا تو اوپر بتا دیا ہے۔ ہینڈ کیری ہونا ضروری نہیں ہے، اجازت ایک ہینڈ کیری فی بندہ ہے۔ وزن کی حد مختلف کمپنیوں اور مختلف سیٹ پلان کی مختلف ہے۔ پی آئی اے اکانومی میں سات کلوگرام کی ہے، مگر اس کا وزن کم ہی ہوتا ہے۔
Top