نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    عمرہ کے لئے مشورے اور ہدایات

    الگ بیگ ہونا ضروری نہیں۔ بیگ اپنی سہولت کے مطابق جیسے بھی بنا لیں۔ یہ سوال جہاز کے حوالے سے ہے یا وہاں کے حوالے سے؟ جہاز میں ہر بندہ کو ایک ہینڈ کیری کی اجازت ہے۔ وہ جہاز میں آپ کے ساتھ ہی ہوتا ہے۔ وہا
  2. محمد تابش صدیقی

    قطعہ: جل بجھے ہم تو ہوا ایک زمانہ واقف

    بہت عمدہ۔ کیا تخیل ہے ظہیر بھائی۔
  3. محمد تابش صدیقی

    موجِ شرابِ عشق پہ ڈولے ہوئے سخن

    واہ۔ بہت عمدگی سے نبھائی منفرد ردیف صوتی قافیہ؟ اگر آخر میں الف اور عین صوتی قوافی نہیں ہو سکتے تو درمیان میں کیوں؟ مبتدیانہ سوال مقطع کی تو کیا ہی بات ہے۔ بہت اعلیٰ
  4. محمد تابش صدیقی

    میں پلٹ کر وار کرتا ، حوصلہ میرا بھی تھا

    پہلے تو کافی دنوں بعد، کافی دنوں بعد حاضری پر خوش آمدید۔ :) بہت ہی عمدہ ظہیر بھائی۔
  5. محمد تابش صدیقی

    عمرہ کے لئے مشورے اور ہدایات

    باقی، آپ مزید کچھ پوچھنا چاہیں تو حاضر ہوں۔
  6. محمد تابش صدیقی

    عمرہ کے لئے مشورے اور ہدایات

    آج کل مسجد الحرام میں تعمیراتی کام کی وجہ سے صحن میں مطاف تنگ ہے، اور ایک ہی راستہ اوپن ہے۔ جہاں سے محض عمرہ کے لیے طواف کرنے والوں کو جانے دیا جاتا ہے۔ خواتین تو پھر چلی جاتی ہیں، مرد احرام نہ ہونے کی وجہ سے نہیں جا سکتے۔ اوپر پہلی منزل پر طواف کا ایک چکر اوسطاً دس منٹ کا ہوتا ہے۔ جبکہ نیچے صحن...
  7. محمد تابش صدیقی

    عمرہ کے لئے مشورے اور ہدایات

    بنیادی ضرورت کی اشیاء صابن، سرف، برش، وغیرہم ساتھ لے کر جائیں۔ اگر ممکن ہو تو الیکٹرک کیٹل بھی۔ بہت لوگ مشورہ دیتے ہیں کہ وہاں سب مل جائے گا، مگر بہتر یہی ہے کہ ساتھ لے جائیں۔ اضافی اخراجات سے بچیں۔
  8. محمد تابش صدیقی

    عمرہ کے لئے مشورے اور ہدایات

    کوشش کریں کہ ہوٹلز تین سو سے چار سو میٹر کے اندر ہوں۔ یا اگر زیادہ فاصلہ ہو تو ٹرانسپورٹ کی سہولت موجود ہو۔ چلنے کو تو انسان چل لیتا ہے، کوئی مسئلہ نہیں۔ مگر زیادہ وقت آنے جانے میں ہی صرف نہ ہو جائے۔ دوسرا یہ کہ میری روٹین تو یہی رہی کہ مسجد الحرام میں صبح فجر سے ذرا پہلے مسجد چلے جاتے تھے،...
  9. محمد تابش صدیقی

    عمرہ کے لئے مشورے اور ہدایات

    میرے بچوں کی عمر بالترتیب ساڑھے تین سال اور سوا سال ہے۔ اس عمر کے بچوں کے ساتھ مشکل ضرور ہو جاتی ہے، خاص طور پر ماں کے لیے۔ عبادات بھی متاثر ہوتی ہیں، نماز میں بچوں کا دھیان لگا رہتا ہے۔ مگر بچے اگر سمجھدار عمر کو پہنچ گئے ہیں، تو کوئی مسئلہ نہیں ہے۔
  10. محمد تابش صدیقی

    عمرہ کے لئے مشورے اور ہدایات

    نومبر کا ابتدائی حصہ تو موسم گرم ہی رہا۔ مگر اب بارشیں بھی ہو گئی ہیں، تو موسم کے اعتبار سے کپڑوں کا انتخاب اہم ہے۔ فروری تک تو ٹھنڈ رہے گی۔
  11. محمد تابش صدیقی

    عمرہ کے لئے مشورے اور ہدایات

    اگر ابھی جانے کا دن طے نہیں کیا تو ربیع الاول کے بعد کا ہی پلان کریں۔ آج کل ٹکٹ اور ہوٹلز کے کرائے بڑھ جاتے ہیں۔
  12. محمد تابش صدیقی

    عمرہ کے لئے مشورے اور ہدایات

    کچھ تجربات اور مشورے شئر کرتا ہوں، مگر سمجھ نہیں آ رہا کہ شروع کہاں سے کروں۔
  13. محمد تابش صدیقی

    عمرہ کے لئے مشورے اور ہدایات

    فاخر بھائی کا اشارہ غالباً انہی لوگوں کی طرف ہے کہ جو نمازوں کے علاوہ تمام وقت مارکیٹ میں ہی گزارتے ہیں۔ ایسے دیکھنے کو ملتے بھی ہیں۔ زمزم تو واپسی پر ائرپورٹ سے مل ہی جاتا ہے۔ باقی حرم سے جتنی بوتلیں بھر کر سامان میں رکھ لیں۔ کھجوریں، اور گھر والوں کے لیے تحفے تحائف لینے کے لیے مارکیٹ اتنا...
  14. محمد تابش صدیقی

    چائے کے نقصانات۔

    یادوں سے کیا مراد؟ اب نہیں جا سکتے؟
  15. محمد تابش صدیقی

    عمرہ کے لئے مشورے اور ہدایات

    پی آئی اے کے آنلائن ٹکٹ پر نہیں لکھا تھا۔
  16. محمد تابش صدیقی

    عمرہ کے لئے مشورے اور ہدایات

    جی، یہ اکانومی سیٹ کی لمٹ ہے۔
  17. محمد تابش صدیقی

    سری لنکا کا دورۂ ہندوستان ۔۔نامۂ اوقات اور تبصرے

    کامران اکمل ان چیدہ چیدہ کھلاڑیوں میں سے ایک ہیں کہ جن کے فیل ہونے سے ڈر نہیں لگتا صاحب، پرفارمنس سے لگتا ہے۔
Top