نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    چائے کے نقصانات۔

    مجتبٰی سعید بھائی سے گزارش ہے کہ واپس تشریف لے آئیں، دن میں ایک دفعہ چائے کی جگہ سبز چائے پی لوں گا۔
  2. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد عبدالرحمٰن کو دو ہزاری منصب مبارک!

    گزارش سے پیچھے بھی تصحیح کی گنجائش موجود ہے۔ دست بستہ
  3. محمد تابش صدیقی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سرسری سا یاد آ رہا ہے کہ ژولیدہ فکری کا ذکر یہاں ہو چکا ہے۔
  4. محمد تابش صدیقی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رہائش بھائی کی طرف ہو گی بلاک جے نارتھ ناظم آباد۔
  5. محمد تابش صدیقی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈیرہ قریب ہوا تو ملاقات آسان ہو جائے گی۔
  6. محمد تابش صدیقی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خیر کراچی آ کر چائے پینے کی کوشش کرتے ہیں آپ سے۔ نو دسمبر کو روانگی ہے۔ ایک ہفتہ کا ہنگامی دورہ ہے۔ ماموں زاد بھائی کی شادی ہے۔
  7. محمد تابش صدیقی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چائے کے وقت ہی پہنچا یہاں بھی۔
  8. محمد تابش صدیقی

    بلیک فرائیڈے ۔

    باقی چھوڑیں جمعۃ الوداع والے دن کے لیے ہی منافع کو الوداع کہہ دیں۔
  9. محمد تابش صدیقی

    بلیک فرائیڈے ۔

    دراصل ہم اپنے آپ کو دھوکہ دے کر بہت خوش رہتے ہیں۔ اگر اعتراض ہے اور نہیں منانا تو نہ منائیں، نہ کریں ڈسکاؤنٹ اور نہ خریدیں رعایتی مال۔ اور اگر منانا ہے تو پھر نام بدل کر اپنے آپ کو اور لوگوں کو دھوکہ دینے کی کیا ضرورت ہے۔ جو "رنگ برنگا" فرائیڈے منائیں گے، در حقیقت بلیک فرائیڈے ہی منا رہے ہوں گے۔
  10. محمد تابش صدیقی

    6 وقت بچانے والی چیزیں

    خان صاحب کی باتیں کوئی پڑھے تو سمجھے کہ کوئی بزرگوار اپنی زندگی کی داستان سنا رہے ہیں۔ جبکہ درحقیقت ساری کہانی چند مہینوں کی ہوتی ہے۔
  11. محمد تابش صدیقی

    آج کی تصویر

  12. محمد تابش صدیقی

    چائے کے نقصانات۔

    ویسے ایک بات میں نے نوٹ کی ہے کہ خالی کسی بات یا قول کا اتنا اثر نہیں ہوتا، جتنا کہنے والے کا پتہ ہونے پر ہوتا ہے۔ آپ فیس بک پر اپنی کوئی چول اشفاق احمد کے نام سے پوسٹ کریں، اور اشفاق احمد کا کوئی قول اپنے نام سے پوسٹ کریں۔ بات واضح ہو جائے گی۔
  13. محمد تابش صدیقی

    چائے کے نقصانات۔

    ہمارے گھر آج سے کچھ سال پہلے تک ناشتہ کی ٹیبل پر چائے اور دودھ الگ الگ تھرماس میں رکھے جاتے تھے، تاکہ ہر کوئی حسبِ ذائقہ دودھ ڈال سکے۔
  14. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی نعت: صریرِ خامۂ فطرت کا تو ہی نقشِ اعظم ہے ٭ نظرؔ لکھنوی

    صریرِ خامۂ فطرت کا تو ہی نقشِ اعظم ہے تری عظمت خدا کے بعد اک امرِ مسلّم ہے حریمِ نازِ حسنِ لم یزل کا تو ہی محرم ہے نقوشِ پا سے رخشندہ جبینِ عرشِ اعظم ہے تمہارے جدِّ امجد کی بدولت آبِ زمزم ہے تمہارے دم سے کعبہ قبلۂ ابنائے آدم ہے تمہارا دیں قبولِ حق، مدلّل اور محکم ہے مفصل، منضبط، مربوط،...
  15. محمد تابش صدیقی

    چائے کے نقصانات۔

    ڈراموں کو چھوڑیں، یہاں تو رشتے بھی چائے پر ہی طے ہوتے ہیں۔ لڑکی کا چائے بنا کر لانا بڑا اہم مرحلہ ہوتا ہے، مائکروسکوپ لگائے خاندانی بزرگوں کے سامنے۔ :(
  16. محمد تابش صدیقی

    چائے کے نقصانات۔

    دو رنگی تو تب ہو، جب میں ان کو الگ الگ فیملی سے سمجھوں۔ :)
  17. محمد تابش صدیقی

    چائے کے نقصانات۔

    میں باہمی ہم آہنگی کے حق میں ہوں، لہٰذا دونوں ہی پسند ہیں۔ چائے زیادہ پیتا ہوں، مگر سردیوں میں کافی کی مقدار بڑھ جاتی ہے۔ جب چائے ناکافی ہو سامنے اپنے کافی ہو
Top