نتائج تلاش

  1. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(10)

    ذہیں آدمی تھے جو نہیں آئے ۔۔۔ آجاتے تو کیا کرلیتے۔۔ ماسوائے لوٹ مار کے۔۔۔ ہہہہ
  2. مغزل

    سودا ملائم ہو گئیں دل پر برہ کی ساعتیں کڑیاں - سودا

    بہت ہی اعلی ۔۔ کلام اور حسنِ انتخاب بہت شکریہ فرخ بھائی،
  3. مغزل

    سحر افطار اور ہمارا دستر خوان

    وہ ٹھہری الہڑ مٹیاری ۔۔اسے کیا خبر کہ حلیم کیا ہوتی ہے۔۔ اسے مکئی کی روٹی، غندل ، چلائی ، باتھو کا ساگ ، مکھن اور دیسی گھی کا ہی پتہ ہے۔۔۔ اور اس وقت وہ بری بری شکلیں بنا کر حلیم کھارہی ہے۔۔ بے چاری
  4. مغزل

    عدلیہ کی بحالی مبارک

    کیوں بھئی ۔۔۔۔۔۔ میرا خوش ہونا فرض ہے کیا ؟؟ ’’صائب تبریزی کا شعر پڑھا ہے ‘‘ ۔۔ پڑھ لیجئے گا۔
  5. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(10)

    رہنے دیں ۔۔ بھئی ڈریں ہمارے دشمن (جو عنقا ہیں) آپ کیوں ڈریں ہماری گلابی بلکہ گلابو اردو سے// ابھی افطار میں 45منٹ باقی ہیں سوچ رہا ہوں کچھ پیٹ بھرلیاجائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (مراسلات کا)
  6. مغزل

    سحر افطار اور ہمارا دستر خوان

    سوچ رہا ہوں آج افطار کیلئے مزیدار حلیم لے چلوں‌۔۔۔ بیگم شاید پہلی بار کھائے گی،
  7. مغزل

    پاک مجلس ۔ ایک نیا اردو فورم

    نہیں فونٹ سائز برا کردیں 800x600 اور 1024x768 کے حساب سے الگ الگ سیٹنگ ڈیفالٹ بنائیں تاکہ جو جس کو استعمال کرے پیج مناسب سائز کاے فونٹ پر ہو،
  8. مغزل

    عدلیہ کی بحالی مبارک

    یہ دھوکہ دہی وعدہ خلافی مناقت اور زرداری پن ۔۔ انہیں کو مبارک
  9. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(10)

    خوابِ طفلاں بازیچہ باشد (انگریزی میں )
  10. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(10)

    چناچہ اچھا ہی کرتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ بقول شخصے ’’ لگارہ ، لگارہ تو لگارہ ‘‘
  11. مغزل

    جیہ ، جویریہ مسعود ، جی جی ، دیدی کہاں غائب ہے ۔۔۔۔ ؟؟

    آداب و وسلامِ مسنون بہت شکریہ سیدہ صاحبہ مالک و مولیٰ خوش رکھے آپکو اور دیدی (ندیدی) کو صحت وعافیت عطا فرمائے ۔۔ ان کی مشکلات سہل فرمائے اور جلد یہاں تشریف لانے کے توفیق عطا فرمائے
  12. مغزل

    ! زندگی کی پیدا ئش: خدا کی تخلیق یا ارتقا؟ !

    ما شا اللہ بڑی معلوماتی بحث ایک بار پھر شروع ہوگئی ہے۔
  13. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(10)

    ثمرات آپ کو بھگتنے پڑیں گے۔۔ اس جملے کے کہ :: طوطا کو توتا (ہمدرد والے ) حکیم محمد سعید (شہید) نے باقائدہ رائج کیا تھا۔
  14. مغزل

    سحر افطار اور ہمارا دستر خوان

    یہ کہیئے دوبارہ کب ملاقات ہورہی ہے ؟؟ میں منتظر ہوں آپ ، عمار، فہد، سعود الحسن، شکاری اور فہیم کا۔ والسلام
  15. مغزل

    وہ آوازیں جو آپ کے کانوں کو بھلی لگتی ہیں

    مجھے اپنی آواز کے علاوہ اپنی ہی آواز اچھی لگتی ہے۔
  16. مغزل

    نشان حیدر

    کیا آپ نے پائلٹ بننے کے مراحل کو پڑھا ہے ۔ اس کے پاس کیا راز ہوتے ہیں۔؟؟ قبلہ معاملہ جہاز کا نہیں ’’ پائلٹ ‘‘ کا تھا۔۔۔ جہاز کا ہوتا تو ’’ راشد‘‘ اسے زمین کا رزق نہ بنا تا۔۔ یہی معاملہ ہے ۔۔ مزید معلومات کسی کے پاس ہوں تو بتا دیں۔
  17. مغزل

    اک بیٹی۔۔۔۔۔۔۔

    اچھی کوشش ہے مظفر محسن صاحب۔ سدا خوش رہیئے جناب
  18. مغزل

    ھوا رو پڑی۔۔۔۔۔

    بڑی علامتی نظم ہے ۔۔۔ ویسے صنعتِ شاعری میں جو بھی کہیں۔۔۔۔ میری دانست میں اسے ’’ معانی بہ بطنِ شاعر ‘‘ ہی کہا جائے گا ۔ یہ الگ بات کی سطروں میں ٹھہراؤ کسی آفت کا پیش خیمہ ہے۔ مجھے امید ہے ۔۔ اگر آپ اسے لکھتے ہوئے کیفیت سے باہر آجائیں تو مجھ ناچیز کو بھی کسبِ فیض کا موقع میسر آئے گا۔ دراصل...
  19. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(10)

    توتا یوں کیوں لکھتے ہیں۔۔ دوستو
  20. مغزل

    پاک مجلس ۔ ایک نیا اردو فورم

    بہت خوب گلفام ۔۔ بہت خوب۔ بس ایک بات کہ نستلیق رسم الخط کی سطروں کا حجم کچھ بڑا کردو ۔۔ باقی بندہ وہاں حاضر ہے۔۔ والسلام
Top