نتائج تلاش

  1. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (11)

    رہنے دیں عندلیب ۔۔ آپ کو کیا ضرورت ہے کسی سائٹ کی ۔۔ آپ کو تو خود کفیل ہیں نت نئی تراکیبی کھانو ں کی۔۔ رونا تو ہم ایسوں کا ہے جو ۔۔ محتاج ہیں ۔۔ کسی اور کے۔۔۔ ہائے ری مری قسمت کہاں آکر پھوٹی۔۔ ہہ ہہہ ہہہہ ہہہہہہ
  2. مغزل

    گوگل کروم اور ویب پیڈ

    پیوستہ رہ شجر سے امیدِ بہار رکھ۔ آپ کا سواگت ہے جناب کافی عرصے بعد روئیت ہوئی ہے آپ کی والسلام
  3. مغزل

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    یہ نشے تو نہیں ہیں ۔۔۔ فساد کی جڑ ہیں۔۔ کیا ہوگیا ہے فاروقی میاں آپ کو ؟؟ (ویسے اب آپ کو اپنا کلمہ ِ شناخت ( آئی ڈی ) اردو میں تبدیل کروالینا چاہیئے۔۔)
  4. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (11)

    ڈاؤن لوڈ کرنے کی سہولت ہوتی تو میں کسی بھی سائٹ سے حلوہ ڈاؤن لوڈ کرسکتا تھا
  5. مغزل

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    تو اس سوال میں‌کیا دھرا ہے ؟؟ غالب کے بھتیجی کو سنا ہے بالواسطہ ٹھٹھول کرتے ہوئے منھ کی کھانی پڑی ، کیا یہ سچ ہے شمشاد صاحب ؟؟
  6. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (11)

    حلوہ کھاؤ حلوہ ۔۔۔ بادام کی گریاں تلاشنے سے کیا حاصل ۔۔ جی جو۔۔:grin:
  7. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(10)

    تو مقتفل کردیجئے ناں/// نیا سلسلہ اس ربط پر ہے۔۔
  8. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (11)

    الحمد للہ ۔۔ اس بار لڑی کا آغاز بندہ پروری کے تحت میرے ہاتھوں ہواجاتا ہے۔۔:grin:
  9. مغزل

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    کیوں کہ سردی کے دنوں میں‌گرمی نہیں ہوتی نا۔۔۔ خزاں اور بہار میں‌ کیا فرق ہے ؟
  10. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(10)

    اور میرا حسبِ سابق و معمول پانچواں نمبر ہی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :grin:
  11. مغزل

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    لال نیلا پیلا کالا ہرا سفید نارنجی گلابی دودھیا بنفشی ارغوانی رنگوں کو ملانے سے۔۔ یہ سب رنگ آتے کہاں سے ہیں ؟؟؟
  12. مغزل

    نومنتخب صدر نے گورنر پنجاب کو صوبائی حکومت کے خلاف بیان بازی سے روک دیا

    وا حسرتا کہ یار نے کھینچا ستم سے ہات ہم کو حریصِ لذّتِ آزار دیکھ کر ابھی اس طرح کے اور ڈرامے بھی منظر ِ عام پر آنا شروع ہوجائیں‌گے۔ تاکہ عوام میں‌ساکھ بحال کی جاسکے۔۔ مگر ’’ ہنوز دلّی دور است ‘‘
  13. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(10)

    پتہ نہیں مجھے یہ کراچوی (کراچی والے) ایک آنکھ نہیں بھاتے ۔۔ شاید وجہ: ؟؟
  14. مغزل

    اذن سخن

    قبلہ آداب حضور کا اقبال بلند ہو ، مگر اس شرط پہ کہ والدہ محترمہ نے جو اذن دیا تھا اس کا پاس ہے کہ اذان خیال کرکے صرفِ گوش کرچکے ہیں۔ تازہ کلام پیش کیجئے ۔ وگرنہ ۔۔۔۔۔۔ والسلام
  15. مغزل

    جہانِ حسن و نظر سے کنارہ کرنا ہے

    حجازِ مقدس سے آصف شیخ صاحب آداب وسلامِ مسنون غزل نظر نواز ہوئی ، رسید حاضر ہے۔ بشرطِ فرصت حاضرہوتا ہوں۔ والسلام
  16. مغزل

    انا للہ و انا الیہ راجعون ۔ بھٹو کا رنڈوا زرداری ملک کا نیا صدر منتخب

    اکبر لاکھو صاحب :: بھونکنے کے لفظ سے گریز کیجئے ۔۔ آزادیِ اظہارِ رائے ہے سب کو۔ آپ اپنا مدعا بیان کیجئے ۔۔ یا دلائل سے بات کیجئے ۔۔ حرفِ دشنام کی اجاز ت آپ کو کس نے دی ؟؟ لہذا محتاط رہیئے :: کہ ’’ چڑیاں اگر متحد ہوں تو شیر کی کھال کھینچ سکتی ہیں ‘‘
  17. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(10)

    اللہ اللہ ۔۔۔ وہ گھمسان کا رن پڑا ہے کہ جگہ جگہ زخمی لفظ نظر آتے ہیں۔
  18. مغزل

    آج کا شعر - 3

    موت کے فرشتے میں‌اک کشش تو ہے ثروت لوگ سچ ہی کہتے ہیں خود کشی کے بارے میں ثروت حسین
  19. مغزل

    عدلیہ کی بحالی مبارک

    ہائے میرے دور کے میر جعفر و میر صادق نما یہ مرغِ باد نما
Top