نتائج تلاش

  1. مغزل

    مبارکباد محمد احمد صاحب کو مہارت مبارک

    خدا نصیب کرے تم کو دائمی خوشیاں۔ اے رفیق و ہمراہ جانِ سخن ’’ محمد احمد ‘‘ ہزار مراسلات کا پیٹ بھرنے اور دس سوویں سے زائد چھلانگ ۔۔:grin: (یعنی مبروک ) مہارت کا منھ بولتا ثبوت پیش کیجئے ! :blush: یعنی آج ملاقات پر آمادہ ہوجائیں۔:evil:
  2. مغزل

    خود سے بہت خفا ہوں میں۔۔۔۔۔۔۔۔ نوید صادق

    مجھے یقین نہیں آتا کہ شیخ جی آپ کو خاتون تصور کیے بیھٹے ہیں۔
  3. مغزل

    تاسف محمود درویش انتقال کر گئے-

    محمود درویش کا ایک قول: ’’ آزادی ماں کے ہاتھ سے پکی ہوئی روٹی کھانے اور اپنی مرضی کی موت مرنے کا نام ہے۔ ‘‘ حق مغفرت کرے عجب آزاد مرد تھا۔
  4. مغزل

    ایک دن کی صدارت

    رہی بات یہ کہ کیا کروں گا۔۔ تو سن رکھئے جناب۔ تمام سیاسی ، مذہبی، لسانی، صوبائی اور قومی تناظیم کا ہنگامی اجلاس بلواؤں گا اور سب کو توپوں سے اڑوا دوں گا۔۔ ’’ نہ رہے گی قند ، نہ رہے گی گند ‘‘ اس کے بعد ملک و قوم کے خیر خواہوں کی تلاش کرکے نظامِ حکومت ان کے حوالے کردوں گا۔ ساتھ میزانِ عدل کے...
  5. مغزل

    ایک دن کی صدارت

    اظہارِ پسندیدگی ہی تو میرے ’’ رائے ‘‘ ہے جناب ۔۔ آپ نے نظام الدین سقہ کے بارے میں پڑھا یا سنا ہوگا ۔۔ اس موضوع پر کئی ایک ڈرامے (تمثیل) بھی بن چکے ہیں۔ پسندیدگی کا اظہار طمانیتِ قلب سے ہی کیا ہے ۔۔ وگرنہ اس موضوع میں کوئی ایسی خاص بات نہیں کہ میں مراسلے کا پیٹ بھرتا پھروں اور آپ اور دیگر...
  6. مغزل

    حضور آپ کا جملہ آپ کو لوٹا رہا ہوں کہ : ’’ یہ کیا صرف ’’شکریہ ‘‘ کا بٹن دبانا مقصود ہے ‘‘

    حضور آپ کا جملہ آپ کو لوٹا رہا ہوں کہ : ’’ یہ کیا صرف ’’شکریہ ‘‘ کا بٹن دبانا مقصود ہے ‘‘
  7. مغزل

    آج کا شعر - 3

    عشق برہنہ پا چلتا تھا اور رستے پتھریلے تھے گھستے گھستے گھس گئے آخر کنکر جو نوکیلے تھے تم یوں ہی ناراض ہوئے ہو ورنہ مے خانے کا پتہ ہم نے ہر اس شخص سے پوچھا جس کے نین نشیلے تھے کون غلام محمد قاصر دیوانے سے کرتا بات ؟ یہ چالاکوں کی بستی تھی اور حضرت شرمیلے تھے غلام محمد قاصر
  8. مغزل

    کچھ باتیں میں خود ہی خود سے کر جاتا ہوں

    کیا بات ہے فیصل عظیم صاحب۔ میری جانب سے داد اور دعا قبول کیجئے ۔ باقی ’’ رائے ‘‘ تو الف عین صاحب اور وارث صاحب ہی دیں گے ۔۔ مجھ ایسے کو کم از کم یہ سزاوار نہیں وگرنہ ۔۔ بہر کیف دعاؤں میں یاد رکھیئے گا۔ والسلام
  9. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(10)

    نیابت کے فرائض کسے انجام دینے پڑیں گے شمشاد صاحب ۔۔۔ ’’ دعوت ادھار نہیں ہوسکتی ‘‘ ؟؟
  10. مغزل

    ایک دن کی صدارت

    جی ہاں جناب موضوع پسند آیا ۔ شکریہ
  11. مغزل

    خودکش حملوں کا خاتمہ کیسے ہوگا؟(زبیر احمد ظہیر)

    قبلہ یہ سب زمینی حقائق ہیں ہیں ہیں ہیں ۔۔۔ توکیا ۔۔ بس دکھڑے ہی روتے رہیں گے ہم ؟ کوئی ایک کوشش انفرادی ، اجتماعی کوئی بہتری کا امکان نہیں ؟؟ یہ بھی تو کہیے ۔۔۔ اس پر کوئی بات نہیں‌کرتا۔۔ بار بار ماضی کو دیکھتے ہیں مستقبل کو کب دیکھیں گے۔۔۔ ؟ آخر کب ؟؟
  12. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(10)

    زاہد و پارسا سبھی ایک جانب ہوگئے ہیں ۔۔ میں کیا کروں سارہ بٹیا کے بڑھؤ ، خوش لحن سعود عالم دہلوی صاحب ؟؟
  13. مغزل

    انا للہ و انا الیہ راجعون ۔ بھٹو کا رنڈوا زرداری ملک کا نیا صدر منتخب

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ مایوسی پر آپ کی بات تو صحیح ہے۔۔ ظفری صاحب، مگر ہماری بد قسمتی ہے کہ ہمارے پاس چناؤ کیلئے بدتر اور بد ترین ہی ہوتے ہیں۔۔ کچھ اس میں قصور ہم جانوروں (ہم نہ تو انسان رہے قوم تو کجا) کا ہے جو جیئے جیئے کے نعرے لگاتے ہوئے پیچھے چل پڑتے ہیں۔۔ میں کسی ایک پارٹی کی بات نہیں...
  14. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(10)

    ذکر آپ کا تھا سو ۔۔ قبول کیا سلام ویسے یہ تیلے شاہ اور سارہ کو کیا ہوا ہے ۔۔ ؟؟/ ذ کی بجائے ز اور ز کے بعد ک ۔۔۔ خیریت تو ہے روزہ تو نہیں لگ رہا۔۔۔:grin:
  15. مغزل

    جیہ ، جویریہ مسعود ، جی جی ، دیدی کہاں غائب ہے ۔۔۔۔ ؟؟

    وعلیکم السلام جیہ۔۔ مالک و مولیٰ آپ کو ساتھ خیرت و عافیت کے رکھے (اٰمین) حالانکہ میں نے سوچا تھا کہ ۔۔۔۔ وہ خبر لوں گا کہ طبیعت ہری ہوجائے گی :beating::boxing: لیکن سامنے دیکھ کر لاڈ آرہا ہے ۔۔۔۔ :) لیکن آپ بھی تو سوچو نا کس اذیت میں مبتلا کردیا تھا بغیر بتائے جا کر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب میں...
  16. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(10)

    ایک منٹ کی تاخیر ہوگئی معذرت خواہ ہوں۔ ’’ ء ‘‘ کی گردان تین بار کیجئے اور سر کو دائیں سے بائیں حرکت دیجئے ۔۔۔ اور آئنہ دیکھئے ’’ آپ کے سر پر سرخاب کے پر اگ آئے ہیں ‘‘ ملاحظہ کیجئے۔:hatoff:
  17. مغزل

    تعارف مجھے م۔م۔مغل کہتے ہیں۔ (شاعر ، افسانہ نگار، خطاط، مصور، کالم نگار)

    ماشااللہ آپ واپس آگئے ہیں۔۔/ کہاں غائب تھے ؟ ذاتی پیغام میں رابطہ کیجئے ۔
  18. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(10)

    نئی بات تو نہیں۔۔ان سے ملنا۔ ویسے ہم موصوف میں‌کون سے سرخاب کے پر لگے ہیں
  19. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(10)

    قلیل مدت کیلئے استعمال کیا جاسکتا ہے ۔۔ وگرنہ ’’ لوگ کیا کہیں‌گے ؟؟‌‘‘
  20. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(10)

    سچ کہوں تو : ’’اس ملک میں لٹیرا وہی نہیں‌ہے جسے لوٹنے کا موقع نہیں‌ملا ‘‘
Top