نتائج تلاش

  1. مغزل

    یک نہ شد دو شد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (احوال ایک ملاقات کا)

    فہیم صاحب۔ مجھ میں ایسا کچھ بھی نہیں‌کہ میری شناخت ممکن ہوسکے۔ ہماری شناخت 12 مئی1857 کو ہی ختم ہوگئی تھی کیا سمجھے ؟؟ اپنا خیال رکھیئے گا۔۔۔
  2. مغزل

    ہمم ۔ صبح بخیر۔۔ ماہِ صیام مبروک

    ہمم ۔ صبح بخیر۔۔ ماہِ صیام مبروک
  3. مغزل

    وہ آوازیں جو آپ کے کانوں کو بھلی لگتی ہیں

    جناب میرےگاؤں (چمبہ ، ایبٹ آباد) میں تلور پائے جاتے ہیں گوکہ ان کی تعداد خاصی کم ہوگئی ہے۔ مزید یہ کہ کوشش کروں گا کہ آپ کو یہ آواز سنوا سکوں۔۔۔ کیوں کہ میں کراچی میں رہائش پزیر ہوں۔ والسلام
  4. مغزل

    وہ آوازیں جو آپ کے کانوں کو بھلی لگتی ہیں

    مجھے کوے کی کائیں کائیں اور اودھ بلاؤ کی آوازیں پسند ہیں۔ :hatoff:
  5. مغزل

    وہ آوازیں جو آپ کے کانوں کو بھلی لگتی ہیں

    ٹٹیری اور تلور ایسے وقت آواز نکالتے ہیں۔
  6. مغزل

    بہترین ویب سائیٹ

    لگتا ہے جناب کو پرندوں سے بہت محبت ہے۔ آپ کی بات کا جواب ہے ایسا نہیں ہونا چاہئیے، ویسے ۔۔ میری معلومات کے مطابق ’’سرخاب‘‘ کوئی پرندہ نہیں ایک مفروضہ ہے ۔۔جسے ہما، عنقا اور فونیکس بھی کہا جاتاہے ۔۔ ایران کی ایک لوک کہاوت کہ مطابق : جب کسی بادشاہ کا انتخاب کرنا ہوتا تو اسے آزاد کیے جانے کے...
  7. مغزل

    بہترین ویب سائیٹ

    ارے ارے جناب ۔۔ برا کیوں مناتے ہیں۔۔ جیسے آپ نے مناسب خیال کیا اور مراسلہ روانہ کیا اسی طرح میں نے بھی اپنی رائے کا اظہار کیا ہے ۔ دل چھوٹا کرنے کی کیا ضرورت ہے ؟ آپ مجھے معاف کردیجئے گا ۔۔ آپ کا دل توڑدیا میں نے۔
  8. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(10)

    حالانکہ پہلے آدم کی تخلیق ہوئی تھی۔۔۔
  9. مغزل

    بہترین ویب سائیٹ

    ہہہ ۔۔۔ قوسین ( ) میں تحریر کا مطلب ہے :: جناب اب ہم انسانوں کو چھوڑم جانوروں کی بات کریں کیا ؟ آپ جس ملک میں ہیں وہاں یہ باتیں اچھی لگتی ہیں ۔ یہاں سب خون کے پیاسے ہیں۔۔۔مذہب، مسلک، عقیدہ، فرقہ، زبان، قوم، صوبہ اور سیاست کے نام پر۔۔ آپ ہی کہیے کہ ۔۔ میں (ہم) پرندوں کی بات کیسے کریں ؟؟
  10. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(10)

    جی سچ کہا جناب۔۔۔ میری طرف سے صائمات و صائمین کو ماہِ صیام مبارک یاد رکھیئے ۔۔ روزہ بھوک پیاس کا نہیں تحمل برداشت اور رواداری کا نام ہے۔ والسلام
  11. مغزل

    تعارف مجھے م۔م۔مغل کہتے ہیں۔ (شاعر ، افسانہ نگار، خطاط، مصور، کالم نگار)

    آپ کا حسنِ محبت ہے ۔۔ وگرنہ میں کوئی مسیحا تھوڑی ہی ہوں۔
  12. مغزل

    بادِ نسیم ہیں وہ سبک رو ہوا نہیں

    جیا رفیق راؤ ۔۔ آداب ۔۔ پہلے تو مبارکباد کہ ’’ اس حبس کی فضا میں‘‘ شعر کہہ لیتی ہیں۔دوم یہ کہ ۔۔ خوب کہتی ہیں، نوید صادق صاحب نے چھریاں تیز کیں تو میں نے رسید دے دی اور پھر بابا جانی نے پوری غزل کو روئی کی طرح دھن کے رکھ دیا سوم یہ کہ ۔۔ آپ روایتی اسکول کے بچوں کی طرح مان بھی لیتی ہیں۔ غزل...
  13. مغزل

    بہترین ویب سائیٹ

    بھئی ہمیں تو پسند نہیں آئی۔۔ معذرت چاہتے ہیں ۔ ( ارے بابا ہم کا انچھانا کے چھوڑے جنوراں کی بات کرے کا)
  14. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(10)

    ٹھہریے ۔۔۔ کیا آپ نے ہاتھ صابن سے اچھی طرح دھو لیئے ہیں۔۔ ارے کمال کرتے ہیں۔۔ عام بیکٹیریل سوپ ۔۔۔ اوں ہوں۔۔ بھئی سیف گارڈ جو ہے۔۔ ’’ آپ کیوں چکر لگاتے ہیں ‘‘ لگتا ہے سحری نہیں کی جناب نے۔
  15. مغزل

    تعارف مجھے م۔م۔مغل کہتے ہیں۔ (شاعر ، افسانہ نگار، خطاط، مصور، کالم نگار)

    بھئی ہسپتال والی جو ہوئی۔۔ ڈاکٹر اور بیمار کے معاملے خود ہی جانو۔:hatoff: (ایک بات کہوں۔۔ چار سال میں بھی عباسی شہید (ناظم آباد) میں وارڈ انچارج رہا ہوں۔:boxing: اکبر صاحب کے زمانے میں۔۔۔۔۔۔۔ یعنی ہم ہم پیشہ بھی ہوئے ۔۔۔ اور ہم ہم سخن بھی۔:hatoff::grin:
  16. مغزل

    بادِ نسیم ہیں وہ سبک رو ہوا نہیں

    جیا ۔۔ رسید حاضر ۔۔ کلام بعد از سحری و افطار۔ والسلام
  17. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(10)

    پتہ نہیں بھارت میں کیا بج رہے ہوں۔۔ لین یہاں تو آدھی رات سرک چکی ہے۔۔ بابا جانی ۔۔ خیریت آپ ابھی تک جاگ رہے ہیں۔۔۔ ماہِ صیام مبارک ہو۔ والسلام
  18. مغزل

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ (2)

    میرے ہمدم میرے دوست میں حاضر ہوں۔۔ یاد کرنے کا شکریہ غنیمت جانو کہ آگیا ہوں۔۔ وگرنہ ۔۔ میری تصویر پرپھول چڑھائے ہاتھ باندھ کر اور اس پر ٹھوری رکھر یاد کرتے۔۔ خیر۔۔ میں اپنی بیٹی آمنہ کو یاد کررہا ہوں۔۔ دل ہی نہیں لگتا اس کے بغیر۔۔ آج رات وہ ، اس کی مما اور میرے بابا ۔۔ کراچی پہنچ رہے ہیں...
  19. مغزل

    تعارف السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ

    ایسی بھی کیا کسرِ نفسی جناب۔۔:eek:
  20. مغزل

    جڑواں

    بہت خوب جناب۔۔ یہ سب اس مصور کا کمال ہے جو گوشت کے لوتھڑے سے تخلیق کرتا ہے اور حسنِ صورت عطا کرتا ہے۔ سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم۔
Top