نتائج تلاش

  1. مغزل

    ladies first :پہلے آئیے ..پہلے پائیے....آپ کے لیے ڈھیروں مال......دیکھنا نہ بھولیےگا

    بہت خوب ۔۔ یار فاروقی بھیا ۔۔ بہت اچھا انتخاب ہے۔۔ سدا خوش رہو۔ یہ تھریڈ دیکھ کر تمھاری بھابھی نے ضد کرماری ہے کہ مجھے بھی آئی ڈی بنا کر دو ۔۔ ابھی بڑی مشکل سے ٹالا ہے ۔۔ سلامت رہو۔
  2. مغزل

    آج کا شعر - 3

    ہے کوئی جوہری اشکوں کے نگینوں کا یہاں ؟ آنکھ بازار میں اک جنسِ گراں لائی ہے میر
  3. مغزل

    سحر افطار اور ہمارا دستر خوان

    دو دنوں سے سحری صرف ایک گلاس پانی پر مشتمل ہے اور افطار میں ایک کھجور، ایک گلاس شربتِ روح افزا، ایک یا دو پکوڑے (سحری اور افطار میں دو دو سگریٹ بھی شامل ہیں ) آج کا افطار رستے میں ہوگا ممکن ہے کھجور اور پانی بس،،
  4. مغزل

    فارسی شاعری تجھ پہ مری نظر پڑے (گر بہ تو افتدم نظر، چہرہ بہ چہرہ رو بہ رو)۔۔۔ قرۃ العین طاہرہ

    واہ جناب واہ ۔۔۔ کیابات ہے ۔۔ ایک مدت سے تلاش کررہا تھا۔۔ یہ کلام۔۔ دل خوش کردیا جناب نے۔ سدا خوش رہئیے جناب۔
  5. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (11)

    بالکل صحیح کہا آپ نے،،،،،
  6. مغزل

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    بیگم شمشاد کو ۔۔۔ یعنی شمشاد اختر (ی) کو ۔۔ اس مراسلے پر شمشاد صاحب کو کوئی اعتراض تو نہیں ؟؟
  7. مغزل

    ڈاکٹر عامر لیاقت حسین

    یہ اچھا ہو کہ گند نے انہیں خود ہی اپنے آپ سے الگ کردیا۔” وگرنہ میں محسوس کررہا تھا کہ عامر لیاقت حسین میں مذہبی رواداری پروان چڑھ رہی تھی۔ جو بہتری کی نشانیوں میں سے ہے خیر ۔۔۔۔۔ مالک و مولیٰ ہم سب کو صراطِ مستقیم کی راہ اور توفیق عطا فرمائے آمین۔
  8. مغزل

    کائنات کی سب سےٹھنڈی جگہ

    ہمم ۔۔۔ چلیئے اے حضرتِ انسان ایک کوشش اور سہی ۔۔
  9. مغزل

    سمندر کتنا گہرا ہے، کنارے سوچتے ہوں گے

    احمد میاں ہمیں کچھ کہنے کی اجازت ہے آپ کی غزالاں پر ؟؟ ویسے رسید حاضر ہے ۔۔ باقی بجلی آنے پر۔
  10. مغزل

    نعت برائے فنی اصلاح

    سبحان اللہ و جزاک اللہ ۔۔۔ بہت خوب وارث صاحب اور عمار میاں ۔۔۔ آپ کی بدولت بہت کچھ سیکھنے کو ملا۔ والسلام
  11. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (11)

    طلب میں نیاز شامل ہو مطلوب و مقصود میسر آتا ہے۔ جی جو
  12. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (11)

    شب خون مارنے والے بھی اپنے ہی کہلاتے ہیں جیہ۔ اب کیا کیا جائے سوائے دعا کے ۔۔ باقی ہمارے اختیار سے باہر ہے۔ مالک و مولیٰ سلامت رکھے ۔ آپ کو اور آپ سب کو۔ ہم سب کو والسلام
  13. مغزل

    سبحان اللہ پاکستان زندہ باد

    قبلہ مجھ ایسے جاہل کو علم نہیں‌ہے کہ گارڈ آف آنر میں فائر کب کیا جاتا ہے ۔۔۔ ؟؟ بتا دیجئے گا۔۔ ویسے میں ۔۔ سڑکوں پر جیالوں کی فائرنگ کی بات کررہا ہوں۔
  14. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (11)

    زہے نصیب تو آپ بھی یہاں موجود ہیں۔۔ خیرمقدم کو حضورِ یار آیا ہوں۔ روزے کیسے جارہے ہیں۔ جی جی ۔۔۔ اور جی جا جی کیسے ہیں۔۔ کچھ خبر بھی دیجئے۔
  15. مغزل

    سبحان اللہ پاکستان زندہ باد

    جی ہاں ۔۔ اسی کی برکت سے کچھ ممکن ہے وگرنہ ہوائی فائرنگ سے زندگیاں خطرے میں پڑ جاتی ہیں۔
  16. مغزل

    نعت برائے فنی اصلاح

    جناب شہد میں ہ پر حرکت نہیں ہے ۔۔ اس لئے بروزنِ زبَر نہیں باندھا جاسکتا۔ (وللہ واعلم) باقی باتیں الف عین اور وارث صاحب بلکہ اب تو نوید صادق صاحب بھی۔۔ میری جناب سے دعائیں اور شکریہ اس ہدیہ تبرک کیلئے۔
  17. مغزل

    اذن سخن

    محسن کش چنگیزی فطرت حجازی میاں :grin1: آداب سلام نمستے ست سری اکال اور ہائے :hatoff: بھئی میں نے بڑے سے بڑے سست اور کاہل دیکھے کوئی آپ سا نہیں ۔۔:box: :boxing: میں خود بھی کوشش کی کہ آپ کے نقوشِ قدم ہائے مبارکہ پر چلوں ۔۔ مگر پہلے ہی مرحلے میں رہ گیا۔۔۔ ارے لیجئے آپ کو طرح دیئے دے رہا ہوں۔۔...
  18. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (11)

    ذہن پر زور دیجئے عمار میاں ۔۔ کس نے ڈاکو ڈاکو کا نعرہ لگا دیا۔۔ مجھے تو کہیں نظر نہیں آیا۔۔۔
  19. مغزل

    انا للہ و انا الیہ راجعون ۔ بھٹو کا رنڈوا زرداری ملک کا نیا صدر منتخب

    اور شکوت غریر جیسے شوکت عزیز بھی
  20. مغزل

    سبحان اللہ پاکستان زندہ باد

    آپ کو مبارک ہو جناب۔۔ اور ہاں وہ جیالوں اور جیالی کا کیا قصّہ ہے ۔۔۔۔ دیکھنے میں آیا ہے کہ پھلانگ کر ایوانِ صدر کے احاطے میں گئے ہیں۔۔ پہلی قانون شکنی ۔۔ جو ذرداری کیلئے نحس ثابت ہوسکتی ہے۔ اس سے گریز برتنا چاہیئے۔
Top