بھیا میں نے وہ مراسلہ دیکھ لیا ہے ۔۔
دیگر معلومات تو مجھے کہیںنہیںملی مگر ماچس کی ڈبیا پراسی پرندے سے نام ’’ سرخاب ‘‘
منسوب کیا گیا ہے۔۔ بہر کیف میرے علم میں جوتھا میں اسے پیش کرپایا ہوں۔ مذکورہ مراسلے
کی بابت اگر کوئی اور دوست رائے یا دلیل عطا کردیں تو میرے بھی علم میں اضافہ ممکن ہوسکے...