سارہ آپ کو حیرت ہوگی کہ دنیا کا سب سے زیادہ نثری اثاثہ خواتین ہی کا ہے ۔۔ جو ڈائجسٹوں رسالوں میں ملتا ہے۔
رہی بات خاتون پروفیسر کی تو ایک موجود ہیں فورم پر ۔۔۔ بوجھو تو جانیں۔۔ ارے ارے ہار مان لی۔۔ لو جی ۔۔
کیا یاد کریں گی کس سخی سے سابقہ پڑا ہے ۔۔ ۔۔ وہ پروفیسر ہیں ’’ جیہ ‘‘ (جویریہ مسعود)...